♥بچہ دانی کی رسولی کا خاتمہ اور حمل قرار

بچہ دانی میں رسولی ہو یا حمل نہ ٹھہرتا ہو یا حیض ہمیشہ شدید تکلیف سے آئیں

ھوالشافی◊:

کسی بھی پنساری کی دکان سے رتن جوت لے کر باریک پیس لیں۔ دو ماشہ صبح اور دو ماشہ سفوف شام کو سادہ پانی کے ساتھ پھانک لیں۔صرف پندرہ دن بعد چیک اپ کروائیں۔ بہت ہی کمال کا نسخہ ہے۔ میں نے اب تک پانچ مریضوں کو بتایا الحمدللہ تمام سے رزلٹ سوفیصد ملا ہے.

مختلف نام ♣  (عربی) ابوخلسار شنجار حنا الغول   فارسی شنکار ہوچویہ کاغانی جوگی بادشاہ انگریزی

پہچان ♣ ایک خاردار نباتات کی جڑ ہے اس کا پودا چھوٹا ہے۔ پتے کا ہو کے پتوں کے مشابہ مگر ان سے

چھوٹے ہوتے ہیں

رنگ♣ پھول اور بیج سیاہ جڑ نہایت سرخ

ذائقہ ♣ تلخ

مزاج ♣ گرم خشک بدرجہ دوم

مقدار خوراک ♣ 3 ماشہ سے 5 ماشہ

کے فوائد( Ratan Jot) رتن جوت ♥ کے فائدے

           قابض مجفف جالی مدمل مدرحیض و بول اور مفتت حصاۃ ہے۔ داخلا دستوں کو بند کرتا

   ہے یرقان ، نقرس ، درد گردہ اور پرانے پتوں کو مفید ہے۔ زیادہ تر خارجا مستعمل ہے۔ چنانچہ مرہموں

میں شامل کی جاتی ہے ضماد اس کا موم کے ساتھ زخم کو بھرتا ہے۔ سرکہ کے ساتھ سفید داغ کو دور

کرتا ہے خارجا قابض اور مجفف ہونے کی وجہ سے برص بہق ، نملہ ، کثرت پسینہ کےلیے نافع ہے۔

بھوت چکستا ساگر میں لکھا ہے کہ کئی جلدی امراض اور کئی اقسام کی پھنسیوں پر اس کی جڑ کا لیپ

کرتے ہیں

MQS HEALTH SITE SHARE IN
One thought on “Abortion Of the Uterus And Termination Of Pregnancy – Bacha Dani Ki Rasoli Ka ilaj in Urdu / بچہ دانی کی رسولی کا خاتمہ اور حمل قرار”

Leave a Reply