دھوپ میں ہونے والی الرجی کا علاج

نسخہ اشیاء

پودینہ خشک سو گرام – ناگسیر سو گرام – سر پھوکا پچاس گرام – کلونجی بیس گرام.

طر یقہ کار

تمام اشیاء کو باریک پیس کر سفوف تیار کریں آدھا چمچ دن میں تین یا چار بار پانی کے ھمراہ کھانے سے قبل استعمال کریں ایسے مریض جو پرانی الرجی خارش خشکی بادی تیزابیت کے مریض ھوں ان کے لئے بہت فایدہ مند ھے اگر دوا کو مزید موثر بنانا چاھیں تو شربت عناب چار چمچ ایک کپ گرم پانی میں گھول کر آدھا چمچ اس کا سفوف  منہ میں ڈال کر اوپر شربت عناب پی لیں.

کھانے کا طریقہ کار 

ا دن میں تین(3) سے  چار(4) مرتبہ  استعمال سے  ان شاء اللہ بہت زیادہ  فائدہ ھوگا.

Allergy Ka ilaj/دھوپ میں ہونے والی الرجی کا علاج

 

Leave a Comment

Translate »