Are the eggs you eat real or hybrid? Don’t be surprised by our question. In fact, it is common to find plastic eggs in the market today that taste like real eggs. In this article, we will tell you about these eggs and also tell you how to identify real and fake eggs.
Plastic eggs
These eggs are made artificially by mixing different chemicals. According to politics.pk, the yolk of the fake eggs sold in the market is like a plastic ball and the eggs are light pink in color. The shells of these eggs are made from calcium carbonate, while the whites and yolks are made from algae nets, gelatin, calcium chloride, water and food colors. The business of these fake eggs is at its peak during the winter season.
Fake eggs are harmful to health
Let’s explain that all the chemicals in fake eggs are poison for human health due to which people of all ages are suffering from diseases.
Identification of real eggs
We are going to tell the readers some simple ways by which they can easily identify real or fake eggs. According to Rabbi Job Ping, imitation eggshells are smoother and smoother on top. Real eggs have a distinctive egg smell while fake eggs are devoid of any smell. A real egg does not crackle when shaken from above, while fake eggs make a shaking sound
Are the purchased eggs real or fake?
If you want to know about the purchased egg, see if the egg is mixed with the yolk by breaking it. Because the yolk and white of a real egg stay separate.
کیا آپ جو انڈا کھاتے ہیں وہ اصلی ہوتا ہے یا ہلاسٹک کا؟ ہمارے سوال پر حیران نہ ہوں۔ دراصل آج کل بازار میں پلاسٹک کے ایسے انڈے ملنا عام ہیں جو ذائقے میں بھی اصلی انڈے جیسے ہوتے ہیں۔ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو ان انڈوں کے بارے میں بتائیں گے اور ساتھ یہ بھی بتائیں گے کہ کس طرح اصلی اور نقلی انڈوں کی پہچان کی جاسکتی ہے۔
پلاسٹک کے انڈے
یہ انڈے مصنوعی طریقے سے مختلف کیمیکل ملا کر بنائے جاتے ہیں۔ سیاست ڈاٹ پی کے کے مطابق بازار میں بکنے والے جعلی انڈوں کی زردی پلاسٹ کی گیند جیسی ہوتی ہے اور انڈے ہلکے گلابی رنگت کے حامل ہوتے ہیں۔ ان انڈوں کے چھلکے کیلشئیم کاربونیٹ جبکہ سفیدی اور زردی ایلگی نیٹ، جی لیٹنگ، کیلشیم کلورائیڈ، پانی اور فوڈ کلرز سے بنائی جاتی ہیں۔ ان جعلی انڈوں کا کاروبار سردی کے موسم میں عروج پر ہے۔
نقلی انڈے صحت کے لئے نقصان دہ ہیں
اس بات کی وضاحت کرتے چلیں کہ جعلی انڈوں میں شامل تمام کیمیکلز انسانی صحت کے لئے زہر کے مترادف ہیں جن کی وجہ سے ہر عمر کے لوگ بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں۔
اصلی انڈے کی پہچان
قارئین کو ہم کچھ ایسے آسان طریقے بتانے جارہے ہیں جن سے وہ اصلی یا نقلی انڈوں کی پہچان آسانی سے کرسکتے ہیں۔ ر بی جوب پنگ کے مطابق نقلی انڈوں کے چھلکے اوپر سے زیادہ ہموار اور چکنے ہوتے ہیں۔ اصلی انڈوں میں انڈوں کی مخصوص بو ہوتی ہے جبکہ نقلی انڈے کسی بھی بو سے مبرا ہوتے ہیں۔ اصلی انڈے کو اوپر سے ہلائیں تو آوا نہیں آتی جبکہ نقلی انڈوں سے ہلنے کی آواز آتی ہے۔
خریدے گئے انڈے اصلی ہیں یا جعلی؟
خریدے ہوئے انڈے کے بارے میں جاننا ہے تو یہ دیکھیں کہ کیا اسے توڑنے سے ہی انڈی زردی سے مل گئی ہے؟ کیونکہ اصلی انڈے کی زردی اور سفیدی الگ الگ رہتی ہے۔