Asthma Best Treatment At Home-Damah Ka ilaj in Urdu/دمہ کا علاج 

Asthma Best Treatment At Home

دمہ کا علاج 

 دمہ دوقسم کا ہوتا ہے ایک خشک اور دوسرا بلغمی لیکن دونوں کا سبب

تنگی تنفس ہی ہے۔

دمہ  کے مریض  کو ساری  عمر بہت زیادہ  کھانسی، سانس لینے میں مشکل 

اور چھاتی میں تکلیف جیسی علامتوں سے سامنا  کرنا پڑتا ہے

انٹی الرجک دوائی  وقتی طور پر آرام پہنچاتی ہے لکن  مرض اپنی جگہ

  قائم رہتا ہے۔

اللہ پاک نے ہربل اشیاء  میں یہ اثر رکھا ہے کے  درست پتہ لگنے  سے

ہرمرض کا علاج ہو سکتا  ہے۔

دمے  کے مریض  کے علاج کیلیے  جو نسخہ بتا 

 رہا ہوں مکمل یقین سے  مریض کو استعمال کرائیں

انشاءاللہ دمے  کے مرض سے  مکمل شفاء یاب ہو جایئں گے ۔

Asthma Best Treatment in urdu

نسخہ

ابریشم 100 گرام

گل بنفشہ 2 تولہ

 گاؤ زبان 100 گرام

 ملٹھی 100 گرام

 لسوڑیاں 250 گرام

 سفید چینی 3 پاؤ

ان تمام اجزاء سے شربت تیار کرلیں۔

صبح اور  رات کے کھانے کے آدھے گھنٹے کے  بعد دو چمچ کھا لیں ۔

======================================================================================================

سادہ گھریلو ٹوٹکے 

انار کے دانوں پر کالی مرچ اور نمک کا سفوف چھڑک کر ان کا رس

.چوسنے سے پیٹ کا درد اور بھوک کی کمی میں بہت فائدہ مند ہے

کان میں درد یا پھنسی ہو تو لہسن کے رس کے چند قطرے ڈالنے سے

.آرام آجاتا ہے

اگر بخار میں آرام نہ آ رہا ہو تو پانی میں گڑ گھول کر یا  شکر کھلائیں

.انشااللہ بخار اتر جائے گا

پسی باریک کلونجی آدھا چمچ پانی میں ابال کر صبح نہار منہ اور شام

.کو کھانے سے انشااللہ موٹاپا کم ہو جائے گا

.اگر کھانسی نہ رک رہی ہو تو  ملٹھی منہ میں رکھ کر چوسیں

آنکھ کی جلن ختم کرنے کے لیے برف سے ٹکور کریں اور ٹھنڈے پانی

.کے چھینٹے ماریں

لہسن کا تیل اور شہد ملا کر زہریلا کیڑا کے کاٹنے والی جگہہ پر

.لگانے سے انشااللہ آرام ملے گا

اگر دانت میں درد ہو تو لونگ رکھنے سے انشااللہ درد ختم ہو جاۓ گا

.سونف کھانے سے آنکھ کی نظر تیز ہوتی ہے

نہار منہ پانی پینے سے آپ کا معدہ اور ہاضمہ والا نظام ٹھیک رہتا

.ہے

.دانتوں کی مضبوطی اور چمک کے لیے نیم کی مسواک استعمال کریں

حمل کے ایام میں الٹی سر درد اور گرمی کو ختم کرنے کے لیے آلو

.بخارے کا زیادہ استعمال کریں

خالص شہد کا ایک  چمچ اور پیاز کا عرق ایک چمچ اور آدھا چمچ

نمک کا تینوں کو ملا کر برص کے داغوں پر لگانے سے انشااللہ برص

.کے داغ ختم ہو جائیں گے

.انار خوں کی کمی کو پورا کرتا ہے

.میتھی کھانے سے پیٹ کی گیس ختم ہوجاتی

پانی میں شہد اور چند قطرے لیموں کے ملا کر نہار منہ پینے سے جسم

.کی چربی ختم ہوجاتی ہے

ان سادہ گھریلو ٹوٹکوں سے انشااللہ  آپ کو شفا ء ملے گی 

cancer treatment

cancer treatment in urdu

How cancer treatment 

How cancer treatment At home

cancer ka ilaj

cancer ka ilaj in urdu

Asthma Best Treatment At Home-Damah Ka ilaj in Urdu

اپنا تبصرہ بھیجیں