Hair Loss Treatment Home Remedy

Treatment of hair loss

With the use of this recipe for ten days, the hair will not break even by pulling, Inshallah, and will also be shiny and black.

Preparation procedure

Heat 25 grams of amla retha sikakai each in a bottle of vinegar and vinegar on low heat, when the color comes out well, filter it and add one kg of mustard oil to this vinegar and then heat it on low heat when the vinegar evaporates and If the oil is left, add half a pao multhi in a thick coat. When the multhi turns black, filter and save the oil.

Benefits

Prevents hair from turning white, grows hair on baldness, makes hair thick, strong and shiny, makes hair black, stops hair from falling out.

 

بال گرنے کا علاج

تعارف

اس نسخے کے  دس دن کے استعمال سے  بال کھینچنے سے بھی انشاءاللہ نہیں ٹوٹیں گے  اور ساتھ  چمکدار اور سیاہی مائل بھی ھونگے۔

تیاری طریقہ کار 

آملا ریٹھا سیکاکائی ہر ایک 25 گرام کو سرکہ انگوری ایک بوتل میں ہلکی آنچ پہ گرم کریں جب اچھی طرح انکا رنگ نکل آئے تو چھان کر اس سرکے میں ایک کلو سرسوں کا تیل ڈال لیں اور پھر ہلکی آنچ پہ گرم کریں جب سرکہ اڑ جائے اور تیل رہ جائے تو آدھا پاو ملٹھی موٹی کوٹی ڈال دیں جب ملٹھی سیاہ ھو جائے تو چھان کر تیل محفوظ کر لیں روزانہ نہانے کے بعد خشک سر پر لگا کر  ہلکی سی مساج کر کے چھوڑ دیں۔

فوائد

بالوں کو سفید ھونے سے روکے گنج پن پہ بال اگائے بالوں کو گھنا مضبوط اور چمکدار بنائے بالوں کو سیاہ بناتا ھے بال ٹوٹنے جھڑنے سے رک جاتے ھیں۔

 

Baal Girne Ka ilaj-Balon Ka ilaj/بال گرنے کا علاج

Leave a Comment

Translate »