بچہ دانی کی رسولی کو ختم کر کے حمل ٹھراہے

 تعارف

بچہ دانی میں رسولی ہو یا حمل نہ ٹھہر ے  یا حیض تکلیف کے ساتھ آتا ہو.

ھوالشافی

کسی بھی پنسار اسٹور سے رتن جوت لے کر باریک پیس لیں دو ماشے صبح اور دو ماشے  شام کو سادہ پانی کے ساتھ لیں صرف پندرہ دن بعد چیک اپ کروائیں بہت ہی کمال کا نسخہ ہے.

پہچان

ایک خاردار پودے کی جڑ ہے اس کا پودا چھوٹا ہوتا ہے پتے کا ہو کے پتوں کی  طرح  مگر ان سے چھوٹے ہوتے ہیں.

رنگ

پھول اور بیج سیاہ رنگ کے اور  جڑ نہایت سرخ رنگ کی ہوتی ہے. 

ذائقہ

تلخ. 

مزاج

گرم اور خشک بدرجہ دوم.

مقدار خوراک

تین سے پانچ ماشے.

رتن جوت کے فائدے

داخلا دستوں کو بند کرتا  ہے – یرقان – نقرس – درد گردہ – میں مستعمل ہے کثرت پسینہ کےلیے نافع ہے کئی جلد کی امراض اور کئی قسم کی پھنسیوں پر اس کی جڑ کا لیپ کرتے ہیں.

Bacha Dani Ki Rasoli Ka ilaj/بچہ دانی کی رسولی  کو ختم کر کے حمل ٹھراہے

Leave a Comment

Translate »