بڑی آنت  کے حفاظتی ٹپس

معلومات

انسان کی بڑی آنت کم از کم  لمبائی میں پانچ فٹ بڑی ہوتی ہے  اور یہ  ہماری صحت کو قائم  رکھنے اس کا  کردار بہت اہم  ہے اور  اسےنظر انداز کرنے سے  بہت ساری تکلیف دہ بیماریاں ہو سکتی ہیں.

نمبر 1 وٹامن سی کے فوائد 

  خوراک میں وٹامن سی کی مقدار کو بڑھانے سے  یہ وٹامن ہمیں  بہت سارے پھلوں  اور سبزیوں سے مل  سکتے ہیں اور یہ وٹامن بڑی آنت  سے گندگی کو صاف کرتے ہیں.

نمبر 2 پروبائیوٹیک کے فوائد 

دہی پروبائیوٹیک حاصل کرنے کا سب سے بہترین ذریعہ ہے دہی میں مجود  دوست بیکٹریا بڑی آنت کیلیے بہت زیادہ  فائدہ مند ہیں  تحقیق کے مُطابق یہ بڑی آنت کے کینسر سے بچاتا ہے اور حرکت کو بہتر بناتا ہے آپ پروبائیوٹیکس سیب کے سرکے  سے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور پنیر کی کُچھ قسموں میں  بھی پروبائیوٹیکس بہت زیادہ مقدار میں ہوتی ہے.

نمبر 3 سٹارچ کے فوائد 

سٹارچ آپ کو زیادہ   پھلوں اور سبزیوں  سے مل سکتی ہے سبز کیلے  اور  آلو اور چاول وغیرہ  گٹ میکروفلورا سے بھرے ہوتے ہیں اور یہ سب  جسم  میں اس کی تعداد کو کافی بڑھاتے ہیں جو بڑی آنت کے لیے انتہائی مفید ہے اور بڑی آنت کے کینسر سے بچاتا ہے.

نمبر 4 پانی کے فوائد 

 پانی کا  استمعال بہت فائدہ مند ہے پانی   پینے سے قبض سے مطلقہ بیماریوں اور اس کے  علاوہ اور بہت سی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے  اس لیے ہر روز  کم سے  کم ڈیڑھ سے دو لیٹر پانی کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں کھیرا ♦تربوز♦ ٹماٹر اور سٹرابریز وغیرہ کو خوراک کا حصہ بنائیں کیوں کے ان میں پانی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے. 

نمبر 5  فائبر کے فوائد 

فائبر سے بھرپوُر والے  کھانے خوراک کو اچھی طرح  ہضم کر کے خارج کرنے میں بہت زیادہ  مدد گار ثابت ہوتے ہیں فائبر والے  کھانے بڑی آنت کی  گندگی کو  صاف کر دیتے ہیں سبز پتوں والی سبزیاں، دالیں اور  بروکلی وغیرہ میں فائبر کی بہت بڑی  مقدار شامل ہوتی ہے اس طرح  ان کو ہر روز  کی خوراک میں شامل کریں.

نمبر 6 قہوے کے فوائد 

ادرک کا قہوہ♦ سبز چائے کا قہوہ♦ اور دیگر قہوے بڑی آنت کی صفائی کرنے میں مددگارثابت ہیں یہ خوراک جُز بدن اور ہضم کرنے میں  انتہائی فائدہ مند ثابت ہیں.

ان سادہ گھریلو ٹوٹکوں سے انشااللہ  آپ کو شفا ء ملے گی. 

Bari Aant Ke Hifazati Tips/بڑی آنت کے حفاظتی ٹپس

Leave a Comment

Translate »