Black Pepper Benefits-Kali Mirch Ke Fayde/کالی مرچ کے فوائد

 

 

Medical Benefits

Helps digest and expel mucus   Various medicines obtained from pepper

I am used to Eating black pepper increases gastric and salivary secretions

Increases appetite.Black Pepper Benefits

However  people with stomach ulcers do not use pepper

Should do  It can be used as a medicine in the following diseases.

Pepper strengthens the nervous system. It has a bitter taste and stimulation

Indigestion Black Pepper Benefits

One is when the stomach suffers from indigestion due to gastric ulceration and other reasons

Grind hot pepper and make it powder and add sugar to the patient

If fed on  the complaint of indulgence ends.

One to sixth of a teaspoon of black pepper must be mixed with butter 

Indigestion and gastrointestinal burden go away.

 

Nerve pain

For those suffering from joint and nerve pain, this is a useful recipe for eating

One teaspoon of black pepper powder should be fried in sesame oil and cook till then

Fry until all ingredients are black. Then place this oil on the spot

Where there is pain, massage will go away in a few weeks if massaged.

Peppermint and sesame oil blends arteries, reducing pain.

 

Cold & Flue

Elderly people in the villages who get cold due to cold

Boil pepper with almonds and sweeteners in milk, then the sting is gone.

Boiling hot, hot pepper powder in cold, boiling safflower turmeric in milk

If fed once a day for three days, the disease is relieved.

 

Black Pepper Benefits

To increase memory

Black Pepper improves the cerebral vascular system. A teaspoon of honey in honey

When the honey is add a pinch of black pepper  it increases the mental strength

People with Nissan’s disease can avoid mental disturbances.

 

5 Foods To Boost The immune System

 

طبی فوائد

کالی مرچ اعصابی نظام کو تقویت دیتی ہے 

 

 اس کا ذائقہ تلخ تیز اور محرک ہے ۔ ہاضمہ

 

درست کرتی اور بلغم خارج کرتی ہے

 

کالی مرچ سے حاصل کر دہ روغن مختلف ادویات

 

میں استعمال ہوتا ہے ۔ کالی مرچ کھانے سے معدے اور لعاب دہن کی رطوبتیں بڑھ جانے

 

سے بھوک بڑھ جاتی ہے ۔ البتہ معدہ کے السر میں مبتلاء افراد کو کالی مرچ استعمال نہیں

 

کرنی چاہیے ۔ اسے درج ذیل امراض میں بطور دوا استعمال کیا جا سکتا ہے ۔

 

ہدہضمی 

معدہ کی گرانی اور دیگر وجوہ کی بناء پر جب معدہ بد ہضمی کا شکار ہو جائے تو ایک

 

 

چھٹانک کالی مرچ پیس کر اس کا پاؤڈر بنا لیا جائے اور اس میں شکر شامل کرکے مریض

 

کو کھلایا جائے تو بدہضمی کی شکایت ختم ہو جاتی ہے ۔

 

چائے کے چمچ کا چھٹا حصہ کالی مرچ کے سفوف کو لسی میں ملا کر پیا جائے تو

 

بدہضمی اور معدے کا بوجھل پن ختم ہو جاتا ہے ۔

 

اعصاب کا درد 

جوڑوں اور اعصاب کے درد میں مبتلاء افراد کے لئے یہ ایک کار آمد نسخہ ہے کہ کھانے

 

 

کا ایک چمچ کالی مرچ کا پاؤڈر تلوں کے تیل میں فرائی کرلیا جائے اور اسے اس وقت تک

 

 

فرائی کیا جائے جب تک سارا مواد کالا نہ ہوجائے ۔اس کے بعد اس تیل کو اس جگہ پر

 

 

جہاں درد ہو وہاں مالش کی جائے تو چند ہفتوں میں یہ مرض جاتا رہے گا۔

 

 

کالی مرچ اور تلوں کے تیل کے آمیزے سے شریانیں پھیل جاتی ہیں جس سے درد کم ہوجاتا ہے ۔

 

نزلہ زکام 

دیہاتوں میں بزرگ ایسے افراد کو جنہیں سردی کی وجہ سے نزکہ زکام ہو گیا ہو انہیں

 

 

دودھ میں بادام اور خشخاش کے ساتھ ، کالی مرچ اُبال کر پلاتے ہیں تو نزلہ زکام ختم جاتا

 

ہے 

 

شدید نزلہ ، زکام یں تیس گرم کالی مرچ پاؤڈر ،چٹکی بھر سفوف ہلدی کو دودھ میں اُبال کر

 

 

تین روز ایک ایک بار پلایا جائے تو اس مرض سے نجات مل جاتی ہے ۔

 

mardana kamzori ka ilaj in urdu

 

حافظہ میں اضافہ کے لیے 

کالی مرچ دماغی واعصابی نظام کی اصلاح کرتی ہے ۔ چائے کے ایک چمچ شہد میں

 

 

چٹکی بھر کالی مرچ کا سفوف شامل کرکے شہد چاٹ لیا جائے تو ذہنی قوتوں میں اضافہ

 

ہوتا ہے ۔

 

ایسے افراد جو نسیان کے مرض میں مبتلاء ہیں وہ ذہنی ابتری سے بچ سکتے ہیں ۔

 

 

 

Black Pepper Benefits/Black Pepper Health Benefits-Kali Mirch Ke Fayde/کالی مرچ کے فوائد

MQS HEALTH SITE SHARE IN