کورونا وائرس کی حفاظتی تدابیر

علامات

تیز بخار – خشک کھانسی – سانس چھڑنا –  گلے کا سوج جانا  – جوڑوں میں درد، جسم میں درد – سانس لینے میں دشواری  – کورونا وائرس کی علامتیں  2  سے  14  دن میں سامنے آنا شروع ہوجاتی ہیں اگر نزلہ –  زکام – ناک بہنے کے ساتھ – گلا درد – ہو تو   کرونا وائرس نہیں ہے صرف بخار ہوا ہے  اور اگر بلغم والی کھانسی ہے پھر بھی نہی زکام نزلہ  ناک بہنے کے ساتھ سر درد بھی  ہے تو بھر بھی کرونا وائرس نہیں بخار کے ساتھ  زکام – نزلہ  ناک بہنے کے ساتھ جسم درد ہے تو پھر بھی  کرونا وائرس نہیں.

پرہیز

ہاتھوں کو ملانے سے پرہیز کریں  اور گلے ملے بغیر  سلام کریں باقاعدہ طریقہ  سے ہاتھ اور چہرہ دھونے کی عادت کو اپنا لیں کھانستے اور چھینکتے وقت کہنی سے منہ ڈھانپ لیں اور ماسک پہن لیں اپنے منہ آنکھوں اور ناک کو چھونے  سے گریز کریں چھینکتے اور کھانسنے والے شخص سے کم از کم تین فٹ کا فاصلہ رکھیں آلودہ ہاتھ کرونا وائرس کے پہلاو کا سبب بنتے ہیں.

حفاظتی تدابیر

اپنے ہاتھوں کو باقاعدہ صابن سے بیس سیکنڈ تک دھویں  اور اپنےمنہ ناک اور آنکھوں کوچھونے سے گریز کریں گرم پانی کا زیادہ  استعمال کریں جب بھی پانی  پیئیں اپنے گلے کو خشک نہ ہونے دیں اور نیم گرم پانی زیادہ سےزیادہ پیئیں غیر ضروری سفر ہجوم والی جگہہ اور بازاروں مارکیٹوںمیں جانے سے پرہیز کریں ڈسپرین یا نمک کے پانی سے گرارے کریں.

کولڈ ڈرنک سے بہت زیادہ احتیاط کریں گھر میں جاتے ساتھ پہلے  ہاتھوں کو   صابن   دھویں سینٹیزر وغیرہ سے صابن سب سے بہتر ہے گھر میں آتے ہی کپڑے تبدیل کریں کھانستے اور چھینکتے وقت کہنی سے منہ ڈھانپ لیں اور ماسک پہن لیں بیماری ظاھر ہونے کی صورت میں  یا علامات کی صورت میں گھرمیں رہیں ماسک پہنیں اور ڈاکٹر سےرجو کریں لوگوں سے ہاتھ ملانے گریز کریں.

تصاویر ہدایات

Coronavirus Safety Measures And Symptoms / کورونا وائرس حفاظتی تدابیر

Coronavirus Ki Hifazati Tadabeer/کورونا وائرس کی حفاظتی تدابیر

Leave a Comment

Translate »