Table of Contents
دمہ کی اقسام
دمہ دوقسم کا ہوتا ہے ایک خشک اور دوسرا بلغمی لیکن دونوں کا سبب تنگی تنفس ہی ہے دمہ کے مریض کو ساری عمر بہت زیادہ کھانسی سانس لینے میں مشکل اور چھاتی میں تکلیف جیسی علامتوں سے سامنا کرنا پڑتا ہے انٹی الرجک دوائی وقتی طور پر آرام پہنچاتی ہے لکن مرض اپنی جگہ قائم رہتا ہے.
نسخہ تعارف
اللہ پاک نے ہربل اشیاء میں یہ اثر رکھا ہے کے درست پتہ لگنے سے ہرمرض کا علاج ہو سکتا ہے دمے کے مریض کے علاج کیلیے جو نسخہ بتا رہا ہوں مکمل یقین سے مریض کو استعمال کرائیں انشاءاللہ دمے کے مرض سے مکمل شفاء یاب ہو جایئں گے.
نسخہ اشیاء
ابریشم 100 گرام – گل بنفشہ 2 تولہ – گاؤ زبان 100 گرام – ملٹھی 100 گرام – لسوڑیاں 250 گرام – سفید چینی 3 پاؤ ان تمام اجزاء سے شربت تیار کرلیں.
کھانے کا طریقہ کار
صبح اور رات کے کھانے کے آدھے گھنٹے کے بعد دو چمچ کھا لیں.