Decrease The Enlarged Abdomen-Motapay Ka ilaj/بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کا علاج

Decrease Enlarged Abdomen

موٹاپےلٹکے ہوے پیٹ کوکم کرنے کا علاج

نسخے کے فائدے

معدے کی درد

بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرتا ہے

.تبخیر معدہ

. قبض

. گیس

.جلن

. بھوک نہ لگنا

. تیزابیت وغیرہ

نسخہ اشیاء

 فلفل سیاہ 

  فلفل دارز 

  زیرہ سیاہ 

ابہل 

  بچ ہندی 

   نوشادر

    اجوائن دیسی

    اجمود  

انیسوں

    کرفس 

  سونف 

 کچور 

 پوست ہلیلہ ذرد

   پوست بلیلہ 

 آملہ

    پوست چینہ

    پپلا مول

اجوائن خراسانی

 کشنیز

 بابڑنگ

    کلونجی

   مجیٹھ

    سیندھا نمک

    سیاہ نمک

    نمک سونچر

    نمک سانبھر

    پہکرمول

     جوکھار

   سجی سفید 

   لونگ 

  قسط شرین 

   ریوند خطائی

    ریوند چینی

  اوپر والی تمام اشیاء ایک  ایک  تولہ 

سونٹھ 2 تولہ 

تربد سفید 4 تولہ 

 . برگ سناء 2 تولہ 

     . تماں 5 تولہ   

  قلمی شورہ 5 تولہ 

 ہلیلہ سیاہ 5 تولہ

How Decrease The Enlarged Abdomen

کوٹ چھانٹ کر سفوف بنائیں

صبح 3ماشہ  اور شام کو 3 ماشہ  نیم گرم پانی کے ساتھ کھانے

کے ایک گھنٹہ بعد یا  ضرورت کے مطابق استعمال کریں

=====================================================================================================

سادہ گھریلو ٹوٹکے 

آنکھ کی جلن ختم کرنے کے لیے برف سے ٹکور کریں اور ٹھنڈے پانی

.کے چھینٹے ماریں

ہچکی کو روکنے کے لیے منہ میں برف کی ڈلی رکھیں یا گنڈیریاں ہوں

.تو وہ چوسیں

پودینہ اور سونف کا قہوہ بنا کر پینے سے دست اور الٹی رک جاتی

.ہے

لہسن کا تیل اور شہد ملا کر زہریلا کیڑا کے کاٹنے والی جگہہ پر

.لگانے سے انشااللہ آرام ملے گا

کلونجی کو پانی میں ابال کر وہ پانی رات کو سونے سے پہلے بچوں کو

.پلانے سے پیٹ کے کیڑے ختم ہو جاتے ہیں

نیم کے پتوں والے تیل کی مالش کرنے سے جوڑوں کا درد انشااللہ ختم

.ہوجائے گا

جلا ہوا لہسن  شہد اور سرکہ میں ملا کر لگانے سے پھوڑے پھنسیاں

.اور نشان ختم ہو جاتے ہیں

اگر دانت میں درد ہو تو لونگ رکھنے سے انشااللہ درد ختم ہو جاۓ گا

.سونف کھانے سے آنکھ کی نظر تیز ہوتی ہے

نہار منہ پانی پینے سے آپ کا معدہ اور ہاضمہ والا نظام ٹھیک رہتا

.ہے

.دانتوں کی مضبوطی اور چمک کے لیے نیم کی مسواک استعمال کریں

حمل کے ایام میں الٹی سر درد اور گرمی کو ختم کرنے کے لیے آلو

.بخارے کا زیادہ استعمال کریں

خالص شہد کا ایک  چمچ اور پیاز کا عرق ایک چمچ اور آدھا چمچ

نمک کا تینوں کو ملا کر برص کے داغوں پر لگانے سے انشااللہ برص

.کے داغ ختم ہو جائیں گے

.انار خون کی کمی کو پورا کرتا ہے

.میتھی کھانے سے پیٹ کی گیس ختم ہوجاتی

پانی میں شہد اور چند قطرے لیموں کے ملا کر نہار منہ پینے سے جسم

.کی چربی ختم ہوجاتی ہے

جامن کے چار پانچ پتے دھو کر چبانے اور ان کے آمیزے کو مسوڑوں

.پر ملیں اس سے مسوڑوں سے بہتا خون رک جاتا ہے

زیتون کے ہلکے گرم تیل میں روزانہ ناخن ڈبو کر رکھنے سے

.مضبوط ہو جاتے ہیں

کھانا کھانے کے بعد تھوڑا سا گڑ کھا لینے سے بدہضمی اور بھاری پن

.نہیں ہوتا

فالسہ کے پتے باریک پیس کر پھینسیوں پر لگانے سے وہ ختم ہو جاتی

.ہیں

.املی یا چھوٹی الایچی کھانے سےالٹی رک جاتی ہے

.منہ کی بدبو دور ختم کرنے کے لیے انجیر کھائیں

.کچی گاجر کھانے سے آنکھوں کو تروتازگی ملتی ہے

.چھالوں پر ہرے دھنیاء کا عرق لگانے سے ختم ہو جاتے ہیں

گلاب کا آدھا پھول پیس کر اس  میں مکھن ملا کر ہونٹوں پر لگانے

سے خراب اور پھٹے ہونٹ ٹھیک ہو جاتے ہیں یہ عمل کم از کم ایک

.ہفتہ کریں

ان سادہ گھریلو ٹوٹکوں سے انشااللہ  آپ کو شفا ء ملے گی 

cancer treatment

cancer treatment in urdu

How cancer treatment 

 How cancer treatment At home

cancer ka ilaj

cancer ka ilaj in urdu

Decrease The Enlarged Abdomen

Decrease The Enlarged Abdomen-Motapay Ka ilaj/بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کا علاج” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں