Sugar Ka Elaj Diabetes Treatment in Urdu
شوگر کا علاج
یہ دوا شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بہترین نعمت ہے
انشاءللہ چالیس دن کے لگاتار استمعال سے شوگر مستقل ختم ہو جائے گی
نسخہ اشیاء
گڑ مار بوٹی 50 گرام
تخم کریلا 50 گرام
تخم جامن 50 گرام
پھل کیکر 50 گرام
چرائتہ 50 گرام
چاسکو بریاں 50 گرام
تمہ سالم 50 گرام
کچلا مدبر 20 گرام
کشتہ یاقوت 10 گرام
شنگرف مدبر 10 گرام
کشتہ سونا 5 گرام
افیون خالص 20 گرام
کشتہ توتیا اکسیری 10 گرام
اجوائن خراسانی 10 گرام
خراطین 50 گرام
شاہترہ 50 گرام
پنیر ڈوڈی 50 گرام
کشتہ فولاد 20 گرام
مروارید 10 گرام
کشتہ زمرد 10 گرام
کشتہ زہر مہرہ 10 گرام
سلاجیت 20 گرام
کشتہ چاندی 10 گرام
تخم دھتورا 10 گرام
تخم حرمل 50 گرام
ترکیب تیاری
تمام اشیاء کا میدہ کی ترا سفوف بنا لیں
والے کیپسول بھر لیں mg250 اور
ایک کیپسول صبح اور ایک شام کو اور اگر شوگر زیادہ ہو تو تین ٹائم دن میں استمعال کریں
اگر مریض کو قبض ہو تو مصبر کیپسول میں بھر کر کھلا دیں قبض بھی ٹھیک ہو جائے گی