دماغی کمزوری نظر اور کیرے کا علاج

نسخہ اشیاء 

 چاروں مغز 125 گرام – خشخاس 125 گرام – سونف 125گرام  – بادام 125 گرام – اسطوقدوس 100گرام –  بھنے ہوئے چنے 500 گرام.

طریقہ استعمال

صبح نہارمنہ ایک(1) چمچ دودھ کے بغیر اور رات کو سونے سے پہلے (1)ایک  چمچ دودھ کے ساتھ (1)ایک ماہ تک استعمال کریں.

فوائد

 دماغ کی  کمزوری ، سر کا درد  ،نظر کی کمزوری  اور کیرے کے لیے نہایت مفید ہے دماغ کو قوت دیتا ہے نظر کی وجہ سے سر  درد کو بھی ختم کرتا ہے۔ معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ.

ان سادہ گھریلو ٹوٹکوں سے انشااللہ  آپ کو شفا ء ملے گی. 

Dimagi Kamzori ka ilaj/دماغی کمزوری نظر اور کیرے کا علاج

Leave a Comment

Translate »