جریان احتلام سرعت انزال کا علاج

نسخہ اشیاء

موصلی سفید 50 گرام – موصلی سیاہ 50 گرام – ثعلب مصری 50 گرام – کونچ کے بیج بغیر چھلکا 50 گرام – تالمکھانہ 50 گرام – مغز تخم ہندی 50 گرام – مغز بادام 50 گرام – سنگاڑھا خشک 50 گرام – سبز الائچی 20 گرام – کوزہ مصری 150 گرام.

مزاج

گرم تر.

 ترکیب تیاری

کونچ کے بیج کا چہلکا اتار لیں اور باقی تمام ادویات کا سفوف بنا لیں بس تیار ہے.

ترکیب استعمال

چھ سے آٹھ گرام صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ خالی پیٹ کھانے کے ایک گھنٹہ پہلے کھائیں.

فوائد

 جریان  احتلام  سرعت انزال  کو دور کرنے کے لئے بے حد مفید ہے جسمانی کمزوری کا خاتمہ کرتا ہے منی گاڑھی کرتا ہے جراثیم کی مقدار بڑھ جاتی ہے پٹھوں کو طاقت دیتا ہے کم از کم 45 روز استعمال کریں.

 

Ehtelam Ka ilaj in Urdu/جریان احتلام سرعت انزال کا علاج

Leave a Comment

Translate »