Face Care Tips And Treatment

1 Make a mixture of Aloe vera zole and Lemon juice and apply on face for 20 minutes /Face Care Tips And Treatment

And then rinse with cold water

 

2 Mix well with one teaspoon of Apple Vinegar, one tablespoon of Wheat Flour and one teaspoon of Honey.

Apply this mixer face to face for 20 minutes daily until they become even

 

3 Applying Papaya Pulp 20 minutes daily to close open gums has magical benefits inside.

 

4 The use of Yogurt on the face also helps in closing the masses.

 

5 Mix Lemon and Tomato Juice on the face and it not only clogs the pores.
 In fact, it also produces a rash in the skin.

 

6 Mixing Lemon Juice in Egg White is also a great solution.

 

5 Foods To Boost The immune System

Chehre Ke Daag Dhabbe Hatane Ka Tarika

چہرے کی دیکھ بھال کی ترکیبیں اور علاج

 

 

ایلوویراجیل اور لیموں کے جوس کا مکسچر بنا کر چہرے پر 20 منٹ تک لگائیں

اور پھر ٹھنڈے پانی سے دھود دیں ۔

 

ایک چمچ سیب کا سرکہ ، ایک چمچ گندم کا آٹا اور ایک چمچ شہد لے کر اچھی طرح مکس کر لیں

  یہاں تک کہ وہ یک جان ہو جائیں  اس مکسچر کو روزانہ 20 منٹ کے لیے چہرے پر لگائیں 

 

 

کھلے مساموں کو بند کرنے کے لیے پپیتے کا گودا روزانہ 20 منٹ چہرے پر لگانا

اپنے اندر جادوئی فوائد رکھتا ہے

 

چہرے پر دہی کا استعمال بھی مساموں کو بند کرنے میں مدد دیتا ہے ۔

 

لیموں اور ٹماٹر کے جوس کو مکس کر کے چہرے پر لگائیں اس سے نہ صرف مسام بند ہوتے ہیں بلکہ جلد میں

نکھار بھی پیدا ہوتا ہے ۔

 

لیموں کے رس کو انڈے کی سفیدی میں مکس کر کے لگانا بھی ایک بہترین حل ہے ۔

Face Care Tips And Treatment/چہرے کی دیکھ بھال کی ترکیبیں اور علاج

MQS HEALTH SITE SHARE IN
6 thoughts on “Face Care Tips And Treatment/چہرے کی دیکھ بھال کی ترکیبیں اور علاج”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *