خربوزے کے فوائد
رنگ خربوزے کافی رنگوں میں پا ے جاتے ہیں خربوزے کے فوائد کے حوالے سے زیادہ تر زردی مائل ہوتا ہے. ذائقہ اس کا ذائقہ پھیکا شیریں ہوتا ہے۔ مزاج اس کا مزاج گرم اور تر ہوتا ہے۔ اس کی خوراک بقدر ہضم ہے۔ فوائد خربوزہ قبض کشا ہوتا ہے یہ پتھری توڑتا ہے خربوزہ پیشاب آور … Read more