Hair Loss Treatment in Urdu -Girte Kamzor Balon Ka ilaj in Urdu /بالوں کے جھڑنے کا علاج
There is a problem all over the world with a prescription that after ten days of pulling hair
Heat every twenty-five grams of vinegar vinegar in a bottle when lightly heated.
Well, when the color comes out, add 1 kg of mustard oil to the vinegar and then
Heat it on a low heat when the vinegar is boiling and the oil is left out, then add half a foot thick coat.
If the dough turns dark, then store the oil of the scrub.
Massage it and leave
Benefits Hair Loss Treatment
Prevent hair from becoming white…
Grow hair on baldness
Make hair dense, strong and shiny
Makes hair darker
Hair stops being broken
Looking forward to your prayers…Hair Loss Treatment
♥بالوں کے جھڑنے کا علاج♥
پوری دنیا کا مسلہ ھے ایک نسخہ بتا رھا ھوں جسکے دس دن کے استعمال کے بعد بال کھینچنے سے
بھی انشاءاللہ نہیں ٹوٹے گے ساتھ چمکدار اور سیاہی مائل بھی ھونگے
املہ ریٹھا سیکاکائی ہر ایک پچیس گرام کو سرکہ انگوری ایک بوتل میں ہلکی آنچ پہ گرم کریں جب
اچھی طرح انکا رنگ نکل آئے تو چھان کر اس سرکے میں ایک کلو سرسوں کا آئل ڈال دیں اور پھر
ہلکی آنچ پہ گرم کریں جب سرکہ اڑ جائے اور تیل رہ جائے تو آدھ پاو ملٹھی موٹی کوٹی ڈال دیں جب
ملٹھی سیاہ ھو جائے تو چھان کے تیل محفوظ کر لیں روزانہ نہانے کے بعد خشک سر پہ لگا کے ہلکی
مساج کر کے چھوڑ دیں
♣فوائد♣
بالوں کو سفید ھونے سے روکے
گنج پن پہ بال اگائے
بالوں کو گھنا مضبوط اور چمکدار بنائے
بالوں کو سیاہ بناتا ھے
بال ٹوٹنے جھڑنے سے رک جاتے ھیں