ہلدی والا دودھ پینے کے فائدے

تعارف

ہلدی ان مصالحوں میں شمار ہوتی ہے  جو   صحت کیلیے  بے حد مفید  سمجھی جاتی ہے  دودھ  کیلشیم  ہلدی والا   دودھ  انرجی کا بہت بڑا ذریعہ ہے  کی کمی کو پورا کرنے میں اول ہے جس کی  وجہ سے  آپ کو ان دونوں کو ملا کر لازمی  پینا چاہیے.

ہلدی  دودھ  کے فوائد  جانئے 

 ہلدی والا  دودھ  پینے سے ہڈیوں کی تکلیف دور ہو جاتی ہے چوٹ کے لگنے  آپریشن اور  بیماری کے بعد جلدی ٹھیک  ہونے کیلیے ہلدی دودھ کو  زیادہ استعمال کرتے ہیں ہلدی دودھ  پینے سے زخم جلدی بھر جاتے ہیں ، زیادہ تراسے رات سونے سے پہلے پینا بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے اس سے نیند بھی اچھی آتی ہے اور اگر اسے ہلدی کے ساتھ ملا کر پی لیں تو یہ عمر کے  بڑھنے کے اثرات سےمحفوظ رکھنے میں بہت مددگار ثابت ہوگی. 

ہلدی اینٹی سیپٹک اینٹی مائکروبیل اور اینٹی الرجی جیسی خصوصیات رکھتی ہے دودھ کے ایک گلاس میں تھوڑی سی چٹکی بھر ہلدی ملا  کراس کو  پینا شروع کر دیں  اور اپنی صحت کو فائدہ دیں ہلدی والے دودھ سے الرجی اور  جلد کے انفیکشن کو روکا جاسکتا ہے.

Leave a Comment

Translate »