Headache Treatment in Urdu-Sar Dard Ka ilaj in Urdu/سر درد کا علاج دیسی طریقے سے
Headache Treatment……tHeadache Treatment
♥ سر درد کا علاج ♥
سر درد کی کئی وجوہات ہوتی ہیں ۔
سر درد بوجہ ہائی بلڈ پریشر
کشنیز♦ الائچی خورد ♦ اسرول ♦ صندل سفید ♦ زیرہ سفید ♦ اسطخدوس ہموزن لے کر سفوف بنا لیں
ایک (1) سے دو(2) ماشہ دن میں 2 سے 3 بار پانی سے دیں
سر درد بوجہ لو بلڈ پریشر
زنجبیل ♦ سورنجاں شیریں ♦ اجوائن دیسی ♦خولنجان ♦ فلفل سیاہ ہموزن لے کر سفوف بنا لیں
تین(3) گنا شہد ملا کر معجون بنا لیں 3 گرام دودھ یا پانی کے ساتھ استعمال کریں
سر درد بوجہ ضعف دماغ
سردرد بوجہ قبض و امراض معدہ
سنا مکی ♦ گل سرخ ♦ ہلیلہ بریاں ♦ بنفشہ ♦ الائچی خورد 1۔1 تولہ ♦ مغز بادام 5 تولہ ♦ مصری 7 تولہ
سفوف بنا کر
پانچ(5) سے تین(3) ماشہ
دودھ نیم گرم کے ساتھ کھائیں
5 Foods To Boost The immune System
سر درد بوجہ ضعف دماغ
برہمی بوٹی ♦ بادیاں ♦ خشخاش ♦ جوہر مغز بز♦ ہر ایک 5 تولہ
دانہ الائچی خورد ♦ کشتہ مرجان ♦ کشتہ زمرد ♦ ہر ایک 1 تولہ
مصری 10 تولہ سفوف بنا کر 3 سے 5 گرام دودھ کے ساتھ رات کو سوتے وقت
بیرونی طور پر امرت دھارا (ست پودینہ ♦ ست اجوائن ♦ کافور) کی مالش کریں فورا آرام آ جائے گا
انشاءاللہ
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر
♥ کا علاج ♥
ئی وجوہات ہوتی ہیں ۔
ر درد بوجہ ہائی بلڈ پریشر
کشنیز۔الائچی خورد۔اسرول۔صندل سفید۔ زیرہ سفید ۔اسطخدوس ہموزن لے کر سفوف بنا لیں 1۔2 ماشہ دن میں 2۔3 بار
بوجہ ضعف دما
می بوٹی۔بادیاں ۔خشخاش ۔جوہر مغز بز۔ہر ایک 5 تولہ
دانہ الائچی خورد۔کشتہ مرجان۔کشتہ زمرد ہر ایک 1 تولہ
10 تولہ سفوف بنا کر 3۔5 گرام دودھ کے ساتھ رات کو سوتے وقت
یرونی طور پر امرت دھارا (ست پودینہ ۔ست اجوائن ۔کافور) کی مالش کریں فورا آرام آ جائے گا انشاءاللہ
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر