Table of Contents
اشیاء
(1)برگ نیم تازہ ایک کلو (2) پانی 4 کلو.
طریقہ کار
چار بوتل عرق کشید کر لیں ہر بوتل میں آدھا پاؤ شہد ملا لیں.
خوراک
آدھا کپ صبح اور شام کو خالی پیٹ مریض کو پلائیں.
فوائد
یہ دوا جگر کے افعال کو درست کرتی ہے وائرس کا خاتمہ کرتی ہے اور جگر کی سوزش کے لیے اچھی ہے انشاءللہ ایک ماہ میں جگر کی کار کردگی کے ٹیسٹ نارمل کر دے گی.