ہائی بلڈ پریشر کا گھریلو علاج

اہمیت 

اس نسخہ کی دوا کےمسلسل اک ماہ پرہیز کے ساتھ استمعال سے ہائی بلڈ پریشر کا خاتمہ ہو جاتا ہے.

نسخہ اشیاء

کشتہ چاندی 10 گرام – کشتہ مرجان 10 گرام – ست گلو اصلی 10 گرام – صندل سفید 10 گرام – کشنیز خشک 10  گرام – گلسرخ پنکھڑیاں 50 گرام – زہر مہرہ خطائی 50 گرام – تمام اشیاء کا باریک میدے کی طرح  سفوف بنا لیں.

دوائی کھانے کا طریقہ کار 

آدھا یا ایک گرام دن میں دو تین بار مربہ آملہ اور مربہ سیب برابر وزن لیں اور اس مربے میں سے ایک چمچ صبح ایک دوپہر اور ایک شام کو پانی کے ساتھ لیں انشاءللہ مریض صحت یاب ہو جائے گا. 

High Blood Pressure Ka ilaj /ہائی بلڈ پریشر کا گھریلو علاج

Leave a Comment

Translate »