How increase sperm-sperm increase herbal medicine/سفوف مردانہ خاص  

Sperm increase herbal medicine

سفوف مردانہ خاص  

How increase sperm

سرعت انزال مادہ تولید جراثیم کی کمی

منی کے پتلے پن کو دور کرکے مادہ منی کو گاڑھا کرنے والا

 خاص نسخہ ہے

How increase sperm in urdu

اجزا

How increase sperm urdu Main

برھیمی 50 گرام

سریالہ 50 گرام


بیج بند 50 گرام


تالمکھانہ 50 گرام


بہو پھلی 50 گرام


ستاور زرد 50 گرام


تخم اٹنگن 50 گرام


ثالب پنجہ 50 گرام


موصلی سفید 50 گرام


ثعلب مصری. 50 گرام


مصطگی رومی. 50 گرام


مکھانہ گٹّھی 50 گرام


آرد سنگھاڑہ 50 گرام


تخم ریحان 50 گرام


مغز پنبہ دانہ. 50 گرام


تخم لاجونتی 50 گرام


سمندر سوکھ 50 گرام


گوکھرو کلا 50 گرام


الائچی خورد 50 گرام


گل گڑہل 50 گرام

How increase sperm nuskha


سایہ میں خشک کردہ

کشتہ نقرہ 20 گرام

کشتہ شنگرف  5 گرام

طباشیر 25 گرام

کشتہ مرجان 20 گرام

زعفران کشمیری  5 گرام

کشتہ بیضہ مرغ 20 گرام

سبوس اسبغول  500 گرام

کوزہ مصری 500 گرام

کشتہ قلعی 20 گرام

best man power medicine

ترکیب تیاری

سبوس اسبغول

کشتہ جات

مصطگی زعفران مصری

کے علاوہ سب ادویات کو کوٹ کرباریک پیس کرآپس میں ملا لیں

آخر میں  اسپغول کا چھلکا اور تمام کشتہ جات بھی ملا لیں

پھر زعفران جوعرق گلاب میں کھرل کردہ ہے اور مصطگی ہلکے

ہاتھ سے کھرل کیا ہوا دونوں کو ملاکر مصری شامل کر دیں

خوراک 6 گرام صبح اور  6 گرام شام کو نیم گرم دودھ کے

ساتھ استمعال کریں

How increase sperm desi nuskha

نوٹ شوگر کے مریض بنا مصری کے استعمال کریں

جسمانی طاقت کو بحال کرنے اور جسم میں خون کی پیدائش کو

بڑھانے کے لئے انتہائی کار آمد ہے مردانہ کمزوری کو دور

کرتا ہے ۔

جلق اور اغلام بازی کے نقصانات کو ختم کر کے مادہ منی کی

پیداوار کو بڑھاتا ہے اور طاقتور اثرات رکھنے والا نسخہ ہے۔

 

How increase sperm desi nuksa

جسم سے جوانی اور زائل شدہ قوت باہ کی بحالی کرکے

انسان کی جنسی صلاحیت کوپھر سے بحال کرتا ہے زیادہ مباشرت اور

جلق اغلام بازی سے جسم میں پیدا شدہ نقائص کو دور کرتا ہے اور

بدن کے کھوکھلے پن کو پر کرکے قوت بڑھاتا ہے

دماغی کمزوری کو دور کرتا ہے مفرح دل طبعیت کو تازگی

سکون اور خود اعتمادی پیدا کرتا ہے ۔

احتلام

جریان

سرعت

قوت مدافعت

اورعام جسمانی کمزوری

ضعف باہ

اور اعصاب کی کمزوری شوگر کے مریضوں کےلئے خاص اور

.مردانہ بانجھ پن کو بھی دور کرتا ہے

سرعت انزال

مادہ تولید جراثیم کی کمی

منی کے پتلا پن کو دور کرکے مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے

How increase sperm treatment

How increase sperm-sperm increase herbal medicine/سفوف مردانہ خاص  ” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں