How Remove Face Pits – Chehre Ke Pits Aur Dag Kesy Khatam Karen /چہرے کے گڑھے کیسے ختم کریں

How to Remove Face Pits

چہرے کے گڑھے کیسے ختم کریں

چہرے کے گڑھے

اکثر مردوں اور عورتوں  کے چہروں  پر ایکنی اور پمپلز سے گڑھے بن جاتے ہیں۔

اور  یہ ہماری اپنی ہی  غلطی کی وجہ سے بنتے  ہیں

کیونکہ اکثر ہم پمپلز کو ہاتھ سے دبا کر ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں

جس کے نتیجے میں گڑھے بن جاتے ہیں۔ جو شخصیت کو متاثر کرتے ہیں

ان سے نجات کے لئے بازاری کریموں کے استعمال کی بجائے قدرتی اجزاء سے بنے

اس ٹوٹکے کا استعمال کریں۔

اجزاء

(کھیرا : ایک چمچ (کدّو کش ہوا

(آلو : ایک (کدّو کش ہوا


بیسن : ایک چمچ


لیموں کا رَس : ایک چمچی


دودھ : حسبِ ضرورت پیسٹ بنانے کے لیے


تر کیب و طریقہ استعمال 


تمام اجزاء کو ملا کر پیسٹ بنالیں۔

روزانہ دن میں ایک بار چہرے پر 20منٹ کے لئے

پیسٹ لگائیں اور تازہ پانی سے دھولیں۔

مسلسل تین ہفتوں کے استعمال سے چہرے کے داغ دھبے اور گڑھے ختم

ہونا شروع ہوجائیں گے

مھواری  کے دنوں میں  نکلنے والے دانے  ان کو  ہاتھ ہرگز  مَت دبائیں

کیونکہ یہ دانے زیادہ تر ہارمونز کی تبدیلی کی وجوہات کی بنا پر نکلتے ہیں 


مصالحے دار ، تلی ہوئی غذائیں مت کھائیں ۔

روزانہ ایک دن میں چھ سے آٹھ گلاس پانی پئیں

How Remove Face Pits in urdu

=========================================================================

متوازن غذا

ماہرین نے غذا کو پانچ گروپوں میں تقسیم کیا ہے

پہلے گروپ میں گوشت ہر قسم کا مچھلی مرغی انڈا اور دالیں شامل ہیں

دوسرے گروپ میں ہر قسم کی سبزیاں اور پھل شامل ہیں

تیسرے گروپ میں چاول اور ہر قسم کے اناج یعنی روٹی یا روٹی

جیسی اور چیزیں شامل ہیں

چوتھے گروپ میں گھی شکر اور ہر قسم کی چکنائی مثلاّ چربی مکھن

تیل وغرہ شامل ہیں

پانچویں گروپ میں دہی لسی دودھ اور دودھ سے تیار کردہ اور تمام

اشیاء شامل ہیں

ان پانچ گروپوں میں سے ہر روز متوازن غذا منتخب کی جا سکتی ہے

وزن بڑھانےوالی غذائیں

ناشتہ انناس سنگترا سیب یا ٹماٹر کے جوس کے ساتھ

دوپہر کا کھانا شوربہ یا سوپ روٹی انڈا ٹماٹر اور کیلا

عصرانہ دودھ پھلوں کا رس اور شہد

رات کا کھانا شوربہ یا سوپ چانپ آلو مٹر مچھلی سلاد گوبھی

چقندر چوزے کا گوشت اور شہد

وزن کم کرنے والے غذائیں

ناشتہ ٹماٹر چکوترے یا سنگترے کے رس میں خشک خمیر کا ایک

بڑاچمچ ملا کر پئیں ابلا ہوا انڈا کھائیں یا دودھ پئیں

دوپہر کا کھانا دہی یا ایک عدد ٹماٹر مچھلی یا پنیر اور روٹی

عصرانہ ٹماٹر کا سوپ جس میں کشید کاروں کا خمیر ملایا گیا ہو

رات کا کھانا کسی ترکاری کا شوربہ ابلی ہوئی سبزیاں کچی

سبزیاں اور دہی

ان سادہ گھریلو ٹوٹکوں سے انشااللہ  آپ کو شفا ء ملے گی 

cancer treatment

cancer treatment in urdu

How cancer treatment 

How cancer treatment At home

cancer ka ilaj

cancer ka ilaj in urdu

How Remove Face Pits - Chehre Ke Pits Aur Dag Kesy Khatam Karen چہرے کے گڑھے کیسے ختم کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں