Gas Pain Treatment AT Home/گیس درد کا علاج -MQS HEALTH SITE

How To Get Rid Of Gas Pain At Home 

گیس کا درد ختم کرنے کے گھریلو ٹوٹکے

Gas Pain Treatment

پیٹ میں گیس بن جانا  ایک عام مسئلہ ہے اس بیماری  سے اکثر

لوگ پریشان رہتے ہیں

 مندرجہ ذیل چودھ  طریقوں سے آپ کو  بیماری  سے شفاء مل سکتی ہے  

(1) ہر روز  کم سے کم بیس(20) منٹ تک تیز تیز پیدل واک 

کرنے سے  گیس کا مسئلہ نہیں ہوتا

(2) کھانا  تیز تیز کھانے سے گیس کا مسلہ ہو سکتا ہے  اس لئے

ہمیشہ آہستہ آہستہ  اور چباکر  کھانا کھائیں۔

(3) کھانا ہمیشہ تھوڑا  گرم کھائیں اور زیادہ مسالے دار غذاؤں  سے

پرہیز  کریں۔

(4)ایک  چمچ اسپغول کا چھلکا لیں اور ایک چمچ اس میں پانی ملا

لیں اور  رات بھر کیلیے رکھ دیں  صبح کے وقت اس کو  آدھے 

کپ دودھ میں دال کر اوراس میں  ایک چمچ چینی ڈال کر 

مکس کر

کے پی لیں 

Gas Pain Treatment in urdu

(5) سونف کو توے پر بھون کر اس کو  ہوا بند جار میں رکھ دیں 

اور صبح دوپہر شام کے وقت ایک ایک  چمچ کھائیں ۔

(6) سبز چائے میں الائچی ملا کر دن میں دو دفع  پئیں گیس کے

درد کا بہترین علاج والا نسخہ ہے۔

(7) کچی مولی کو سلاد کے طور پر کھائیں آہستہ آہستہ گیس کا

مسئلہ ختم  جائے گا۔

Gas Pain Treatment urdu main

(8)  گیسکے درد کی صورت میں  الائچی کے سفوف کو ایک

گلاس پانی کے ساتھ پئیں بہت جلدی  آرام آ جائے گا۔

(9)جن حضرات  کو  گیس کا مسئلہ ہو ان کو  چاہیے کے تلی ہوئی

اور فرائی غذاؤں  سے پرہیز  کریں ایسی غذائیں  پیٹ میں گیس کا

موجب  بنتی ہیں۔

(10) ہلدی کا استعمال  کھانوں میں زیادہ سے زیادہ کریں ہلدی پیٹ

میں گیس نہیںہونے  دیتی۔

 How Gas Pain Treatment 

(11) پانی زیادہ سے زیادہ پیا   کریں یہ گیس کے مسلوں  کے

ساتھ  اور بھی بہت سی  بیماریوں ہونے نہیں  دیتا ۔

(12) کھانے بعد اسی وقت پانی نہ پئیں اور تھوڑی دیر واک ضرور

کریں ۔

(13)  پانی کو ابال کر اس میں ادرک کی جڑیں  دھو کر ڈال

لیں اور پانی مزید ابالیں پھر اس کے  بعد اس میں تھوڑا سا شہد

شامل کر کے استعمال کریں۔

 How Gas Pain Treatment in urdu

(14) ادرک یا  لہسن کا سوپ گیس کے درد کا بہترین  نسخہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں