کالی کشمش کے فوائد

اگنے کی جگہہ 

یہ گیارہ ہزار سے ستر ہزار فٹ کی بلندی پر سرسبز پہاڑی علاقوں میں ایک جھاڑی کی  طرح کا پودا  ھوتا ھے. 

رنگ

 یہ دانے بظاہر کالے ھوتے ہیں.

فوائد

صبح اور شام کو ایک ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ  چبا چبا کر کھانے سے نظر تیز  تیز ھو جاۓ گی اور عینک کی اتر  جاۓ گی دماغی کمزوری کیلیے  بہت زیادہ فائدہ مند  ہے یاداشت کو بڑھاتے ہیں جسمانی کمزوری کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ھے ان کو کھانے سے انسان وقت سے پہلے بوڑھا نہیں ہوتا.

سر درد کی تکلیف کے لیے  بہت زیادہ فائدہ مند ہے وقت سے پہلے بال سفید نہیں ہوتے چہرے پر جھریاں ھوں تو اس کے لیے  فائدہ مند ہے عرق گلاب کا ایک چھوٹا کپ لے کر اس میں دو بڑے چمچ زرشک کے رات کو بھگو کر رکھ دیں صبح کے وقت زرشک کو خوب چبا چبا کر کھائیں اور اوپر سےتھوڑا تھوڑا  گھونٹ  گلاب کے عرق کا پی لیں جس میں زرشک  بھگو کر رکھی تھی.

اس سے خوبصورتی جوانی نکھار شادمانی دماغ دل پٹھے اعصاب اور جسمانی قوتوں اور کھوئی ھوئی طاقتوں کےحاصل کے لیے اس سے بڑھ کر اور کوئی چیز شاید آپ کو نہ ملے گوشت میں درد ہڈیوں میں درد جوڑوں میں درد پنڈلیوں میں درد ھو تو زرشک کے دو چمچ  نیم گرم دودھ کے ساتھ ہر کھانے کے بعد استعمال کریں انشاءاللہ   بہت جلد آرام آ جائے گا.

Kali Kishmish Ke Fawaid/کالی کشمش کے فوائد

Leave a Comment

Translate »