کمزور نظر کا علاج

نسخہ اشیاء

سونف 25 گرام – دھنیا10گرام – زیرہ سفید 25گرام – کالی مرچ 25 گرام – اسخودوس 25 گرام –مغز بادام 50گرام  –مصری حسب ضرورت.

نسخہ تیاری طریقہ کار 

تمام اشیاء  کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں صبح اور  شام کو ایک ایک چمچ  کھائیں  انشاءاللہ ایک سے ڈیڑھ مہینے  تک استعمال کرنے سے پوری طرح  نظر ٹھیک ہو جائے گی اور عینک بھی  اتر جائے گئ.

ان سادہ گھریلو ٹوٹکوں سے انشااللہ  آپ کو شفا ء ملے گی. 

Leave a Comment

Translate »