پرانی کھانسی کا علاج 

وجوہات

گلے کی خرابی حلق کی سوزش سانس کی نالی میں کسی بھی  قسم کے زخم  کا بن جانا پھیپھڑوں کی خرابی کھانسی کا سبب بنتی ہے کھانسی کا ٹھیک ترا علاج نہ ہونے کی وجہ سے یہ خطرے والی شکل اختیار کر سکتی ہے کھانسی کچھ دن کی  ہو یا  برونکائیٹس کہنہ کی صورت  اختیار کر گئی  ہو یا شدید اورخشک  ہو  اس کا تعلق نظام تنفس کی گونا گوں بیماریوں سے ہوتا ہے.

کہنہ کھانسی کی وجوہات 

تمباکو نوشی کا زیادہ استمال پھیپھڑوں کے ورم کی سب سے بڑی وجہ ہے. 

برونکائیٹس

 اس  سے چھٹکارا  حاصل کرنے کیلیے  مکمل  طور پر جلدی تمباکو نوشی ختم کرنا اور علاج کروانا بہت مشکل ہوتا ہے  ڈاکٹروں کے مطابق سگرٹ نوشی ختم کرنے کے چار ہفتے بعد کھانسی ختم ہونے لگ جاتی ہے. 

نسخہ اجزا

برگ مدار پختہ 2 عدد – گل مدار 7 عدد – شکر سفید 7 تولہ – مویز منقہ 12 عدد – مغز بادام 10 عدد – تخم خرفہ 5 ماشہ – شیر مدار 6 ماشہ.

طریقہ کار اور خوراک 

تمام اشیاء  کو باریک پیس  کر  4 رتی  کی گولیاں بنا لیں 1 گولی  روزانہ استعمال کریں.

ان سادہ گھریلو ٹوٹکوں سے انشااللہ  آپ کو شفا ء ملے گی. 

Khansi Ka ilaj-Purani Khansi Ka ilaj /پرانی کھانسی کا علاج

Leave a Comment

Translate »