خون عطیہ کے فوائد 

فوائد 

تحقیق کے مطابق انسانی جسم میں دو یا تین بوتل کی مقدار جتنا اضافی خون ہوتا ہے لہٰذا ہر آدمی تین مہینے بعد خون عطیہ کر سکتا ہے خون عطیہ کرنے سے صحت پر اچھے اثرات پڑتے ہیں مثال کے طور پر کولیسٹرول کنٹرول میں رہتا ہے دل کے امراض نہیں ہوتے تازہ خون بنتا ہے مدافتی نظام بہتر ہوتا ہے۔

موٹاپا نھیں ہوتا جو لوگ خون عطیہ کرتے ہیں ان میں دل کے دورے اور سرطان کے امکان 95 فیصد تک کم ہو جاتے ہیں اور رگوں میں خون نہیں جمتا خون کی روانی بہتر ہوتی ہے کچھ لوگ ڈرتے ہیں کے خون دینے سے خون کی کمی ہو جائے گی مگر ایسا نہیں ہوتا جتنی مقدار میں خون دیا جاتا ہے جسم اتنی مقدار میں تھوڑے دنوں میں پوری کرلیتا ہے۔

MQS Health Site

Leave a Comment

Translate »