Friday, February 26, 2021

Large intestine Care Tips And Treatment in Urdu And English/بڑی آنت  کے حفاظتی ٹپس

Must Read

zarshak shireen (Kali Kishmish) Health Benefits – MQS HEALTH SITE

zarshak shireen Health Benefits  (Kali Kishmish)     زرشک شیریں   (کالی کشمش)     اگنے کی جگہہ  یہ گیارہ ہزار سے ستر ہزار کی فٹ بلندی پر...

Mango Health Benefits And Side Effects – Aam Ke Fayde

Mango Health Benefits and sides Effect    آم کے فوائد :رنگ اس کا رنگ سبز،سرخ زردہ اور زرد ھوتا ھے   :ذائقہ   کچا آم ذائقے...

Abdominal Treatment At Home (Pait Ky Tmam Amraz Ka ilaj)-MQS HEALTH SITE

Abdominal Treatment At Home (Pait Ky Tmam Amraz Ka ilaj)-MQS HEALTH SITE Abdominal Treatment At Home پیٹ کے تمام امراض کے...

Large intestine Care Tips And Treatment

Large intestine Care Tips And Treatment

بڑی آنت  کے حفاظتی ٹپس

Large intestine Care Tips And Treatment

 

انسان کی بڑی آنت تقریباً 5 فٹ لمبی ہوتی ہے اور ہماری صحت کو برقرار رکھنے میں اس کا انتہائی اہم کردار ہے 

 

اور اگر اسےنظر انداز کرنے سے  بہت ساری تکلیف دہ بیماریاں ہو سکتی ہیں

 

 

 

نمبر 1 وٹامن سی

 

اپنی خوراک میں وٹامن سی کی مقدار کو بڑھائیں یہ وٹامن ہمیں بہت سارے فروٹس اور سبزیوں سے حاصل ہو

 

سکتے ہیں اور یہ وٹامن بڑی آنت میں سے گندگی کو صاف کرتے ہیں

 

 

Large intestine Care Tips And Treatment

نمبر 2 پروبائیوٹیک کا استعمال زیادہ کریں

 

دہی پروبائیوٹیک حاصل کرنے کا سب سے بہترین ذریعہ ہے دہی جس میں شامل دوست بیکٹریا بڑی آنت کے لیے

 

انتہائی فائدہ مند ہے جدید تحقیق کے مُطابق یہ بڑی آنت کے کینسر سے بچاتا ہے اور حرکت کو بہتر بناتا ہے

 

دہی کے علاوہ آپ پروبائیوٹیکس سیب کے سرکہ سے حاصل کر سکتے ہیں اور پنیر کی کُچھ قسمیں بھی

 

پروبائیوٹیکس سے بھر پور ہوتی ہیں۔

 

 

 

Large intestine Care Tips And Treatment

نمبر 3 سٹارچ کو خوراک کا حصہ بنائیں

 

سٹارچ آپ کو بہت سی سبزیوں اور پھلوں سے حاصل ہو سکتی ہے خاص طور پر آلو، چاول ، سبز کیلے وغیرہ اس

 

سے بھرپُور ہوتے ہیں اور یہ جسم میں Gut Microflora کی تعداد کو بڑھاتے ہیں جو بڑی آنت کے لیے

 

انتہائی مفید ہے اور بڑی آنت کے کینسر سے بچاتا ہے۔

 

 

نمبر 4 پانی

 

کم پانی پینے سے قبض جیسی بیماریوں کے علاوہ اور بہت سی بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں♦

 

اس لیے روزانہ کم ازکم ڈیڑھ سے دو لیٹر پانی کو اپنی خوراک حصہ بنائیں

 

اس کے علاوہ ایسی پھل اور سبزیاں جن میں پانی کی مقدار زیادہ ہو اُسے اپنی خوراک میں شامل کریں

 

جیسے کھیراتربوزٹماٹر♦ اور سٹرابریز وغیرہ۔

 

 

نمبر 5 ہائی فائبر کھانے

 

فائبر سے بھرپوُر کھانے خوراک کو ہضم کر کے خارج کرنے میں انتہائی مدد گار ثابت ہوتے ہیں

 

اور فائبر سے بھرپُور کھانے بڑی آنت کو گندگی سے صاف کر دیتے ہیں۔

 

سبز پتوں والی سبزیاں، دالیں، بروکلی وغیرہ میں فائبر کی ایک بڑی مقدار شامل ہوتی ہے

 

لہذا ان کھانوں کو روزانہ کی خوراک میں شامل کریں۔

Large intestine Care Tips And Treatment

 

نمبر 6 قہوے

 

ادرک کا قہوہسبز چائے کا قہوہ♦ اور دیگر قہوے بڑی آنت کی صفائی کرنے میں مددگار ہیں

 

اور یہ خوراک کو ہضم کرنے اور جُز بدن بنانے میں بھی انتہائی مُفید ہے

 

Large intestine Care Tips And Treatment

- Advertisement -
- Advertisement -

Latest News

zarshak shireen (Kali Kishmish) Health Benefits – MQS HEALTH SITE

zarshak shireen Health Benefits  (Kali Kishmish)     زرشک شیریں   (کالی کشمش)     اگنے کی جگہہ  یہ گیارہ ہزار سے ستر ہزار کی فٹ بلندی پر...

Mango Health Benefits And Side Effects – Aam Ke Fayde

Mango Health Benefits and sides Effect    آم کے فوائد :رنگ اس کا رنگ سبز،سرخ زردہ اور زرد ھوتا ھے   :ذائقہ   کچا آم ذائقے میں ترش ہوتا ھے جبکہ...

Abdominal Treatment At Home (Pait Ky Tmam Amraz Ka ilaj)-MQS HEALTH SITE

Abdominal Treatment At Home (Pait Ky Tmam Amraz Ka ilaj)-MQS HEALTH SITE Abdominal Treatment At Home پیٹ کے تمام امراض کے لیے   نسخہ سونف 10 گرام    سونٹھ 10...

How To Get Rid Of Gas Pain At Home Treatment-MQS HEALTH SITE

How To Get Rid Of Gas Pain At Home Treatment-MQS HEALTH SITE   How To Get Rid Of Gas Pain At Home Treatment گیس کا درد ختم...

Ganthiya Joroun Ke dard Or Sozish Ka Home Treatment-MQS HEALTH SITE

Ganthiya Joroun Ke dard Or Sozish Ka Gharelu ilaj گینٹھیا جوڑوں کا درد اور سوزش     اجزا   ♥اسگند ♥اسپند♥ خولنجاں ♥سورنجاں ♥سنڈھ ♥گوکھرو ♥گورکھ منڈی♥مرچ سیاہ♥ جائفل♥ جلوتری ♥لونگ ...
- Advertisement -

More Articles Like This

- Advertisement -