Benefits of Lemon

Lemon Ke Fayde/ لیموں کے فائدے

 

Keep insects away from the kitchen

You no longer need expensive sprays that can dispel ants from the kitchen

First, sprinkle some amount of lemon on the floor and at the threshold and on the windows.
 Then insert the hole in the hole where the ants come from.

Finally, place small pieces of lemon peel around the outer door, the ants will be removed.Lemon Benefits

Lemons are also useful for red bags and fleas, etc. In this series, first mix the four lemons in two liters of water with a splash and then rinse the floor with it.

You will see red bags running away from you because they hate the scent. Lemon Benefits

 

Shine aluminum utensils

If you want to shine your ugly leaves and pots inside and out, then cut the lemons in half and rub them all over the pot and then wipe them with a soft cloth.Lemon Benefits

 

Microwave Cleaning

Inside the microwave most of the fat and other things are stored

If you do not want to clean them with a scratch or a sharp cleaner, use three teaspoons of lemonade
Mix one and a half cups of water in a microwave container.Lemon Benefits

Then run the microwave for five to ten minutes so that the smoke generated will absorb the inner walls and ceiling.

After that, the grease or other stains will be softened and cleaned.Lemon Benefits

 

Remove the shadows

Why buy expensive creams when you have a lemonade?

When applying shade on the face or body, allow the lemonade to be applied directly to the affected area for about 15 minutes and then wash.Lemon Benefits

It is a safe and effective fruit that irritates the skin

 

 

لیموں گرمیوں میں اپنے کھٹے رس کی بدولت پاکستان اوردیگر ممالک میں بہت زیادہ

استعمال ہونے والا پھل ہے۔ مگر یہ پھل کھانے یا پینے سے ہٹ کر بھی روزمرہ زندگی میں

 

 بہت مدد کر سکتا ہے

درحقیقت یہ ترش پھل خاص طور پر خاتون خانہ کو گھر میں پسندیدہ شخصیت بنا دینے کی

صلاحیت رکھتا ہے۔ لیموں کے چند ایسے حیرت انگیز فوائد پیش خدمت ہیں۔

 

 

کیڑے باورچی خانے سے دور رکھیے

5 Foods To Boost The immune System

اب آپ کو مہنگے اسپرے کی ضرورت نہیں جو چیونٹیوں کوباورچی خانے سے بھگا

سکے

سب سے پہلے تو لیموں کا عرق کچھ مقدار میں فرش اور دہلیز کے مقام پر اور

کھڑکیوں پر چھڑک دیں۔ اس کے بعد ایسے کسی سوراخ یا دراڑ میں اس عرق کو ڈالیں

جہاں سے چیونٹیاں آتی ہوں۔

آخر میں لیموں کے چھلکے کے چھوٹے ٹکڑے کرکے بیرونی

دروازے کے گرد رکھ دیں، چیونٹیاں دور ہوجائیں گی

 لیموں لال بیگ اور پسو وغیرہ کے

لیے بھی کارآمد ہے،اس سلسل میں سب سے پہلے چار لیموں کا عرق چھلکوں سمیت دو

لیٹر پانی میں مکس کریں اور پھر فرش کو اس سے دھولیں۔

آپ خود لال بیگوں کووہاں سے

بھاگتے ہوئے دیکھیں گے کیونکہ انہیں اس کی خوشبو سے نفرت ہے

 

المونیم کے برتن چمکائیے

اپنی بدنما پتیلیوں اور برتنوں کو اندر اور باہر سے چمکانا چاہتے ہیں تو لیموں کو آدھا کاٹ

کر اسے برتن پر ہر جگہ رگڑیں اور پھر کسی نرم کپڑے سے پونچھ دیں۔

 

مائیکرو ویو کی صفائی

مائیکرو ویو کے اندر اکثر چکنائی اور دیگر چیزیں جم جاتی ہیں ۔

آپ ان کی صفائی اگر

کھرچے یا کسی تیز کلینر سے نہ کرنا چاہیں تو تین چائے کے چمچ لیموں کے عرق کو

ڈیڑھ کپ پانی میں مکس کرکے کسی مائیکرو ویو میں رکھے جانے والے ڈونگے میں رکھ

دیں۔

اس کے بعد مائیکرو ویو کو پانچ سے دس منٹ تک چلائیں جس سے پیدا ہونے والا

دھواں اندرونی دیواروں اور چھت میں جذب ہوجائے گا ۔

اس کے بعد جم جانے والی چکنائی

یا دیگر دھبے نرم ہوجائیں گے جنھیں صاف کرلیں۔

mardana kamzori ka ilaj in urdu

چھائیاں ختم کریں

جب آپ کے پاس لیموں کا عرق ہے تو مہنگی کریموں کو کیوں خریدتے ہیں

چہرے یا

جسم پر چھائیاں پڑجانے پر لیموں کے عرق کو براہ راست متاثرہ حصے پر لگا کر پندرہ منٹ تک لگا رہنے دیں اور پھر دھولیں۔

یہ جلد کو جگمگانے والا ایک محفوظ اور موثر پھل ہے

 

 

Lemon Benefits-Lemon Ke Fayde in Urdu / لیموں کے فائدے

MQS HEALTH SITE SHARE IN

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *