لیکیوریا کا گھریلو علاج بارہ آسان ٹوٹکے

لیکیوریا کا  گھریلوعلاج معلومات

لیکیوریا کا آسان قدرتی علاج کیسے اپنے گھر پر کریں آج ہم ادھر  بارہ آسان ٹوٹکوں کے بارے میں معلومات دیں گے انشااللہ ان سے آپ کو فائدہ  ملے گا.

بارہ قدرتی ٹوٹکے 

(1)ایک کپ بھنڈی توری کا جوشاندہ بنا کر دن میں تین بار استمال کریں (2) ایک تولہ گوند کتیرا میں دو گنا مصری ملا کراس کا شربت استعمال کرنے سے گرمی والا لیکیوریا ختم ہوجاتا ہے.

(3) گلاب کے تازے پھول مصری میں ملا لیں برابر اور خوراک ایک تولہ لےکر دودھ کے ساتھ دو تین ہفتے کھائیں (4) دیسی گھی میں چھوہاروں کی گٹھلیاں پیس کر بھون لیں اور ایک چمچ صبح اور ایک چمچ شام کوکھائیں (5) سنڈھ کا قہوہ ایک کپ دن میں تین بار لینا بھی مفید ہے.

(6) کیلے کھا کراوپر سے دودھ پی لیں(7) نمک اور سفید زیرہ  چھاچھ میں ملا کر پینا بھی فائدہ مند  ہے (8) زیرہ کو بھون کر اس میں چینی ملا لیں اور آدھی چمچ پانی کے ساتھ لیں (9)بھنے ہوئے چنوں میں گڑ کا ملا کر کھانا بھی فائدہ مند ہوتا ہے.

(10) مسور کی دال اور آٹے کے چورے کا ملیدہ بناکردن میں تین چار مرتبہ کھائیں فائدہ مند  ہے(11) تازہ ٹماٹر کھانا بھی فائدہ مند ہے (12) پانی میں  پھٹکری کو حل کرکے پچکاری لیں اور اعضائے مخصوصہ کو دھولیں.

Likoria Ka ilaj/لیکیوریا کا گھریلو علاج بارہ آسان ٹوٹکے

Leave a Comment

Translate »