liver Inflammation Treatment
جگر کی سوزش کا علاج
نسخہ
لاکھ دانہ 20گرام
گل غافث10گرام
ریوندچینی10گرام
تخم کاھو20 گرام
تخم کاسنی 20 گرام
افسنتین5گرام
تخم شلجم10گرام
طباشیر10گرام
تخم کرفس20گرام
تمام ادویہ کوباریک سفوف بناکر 500ملی گرام والے کیپسول
بھر لیں صبح دوپہر شام ھمراہ شربت دینار دیں
فوائد
سوزش جگر ۔ یرقان ۔ استسقاء میں اعلی درجے کی دوا ھے