Table of Contents
معدے کے مسائیل اور انکا علاج
معدہ کی تیزابیت گیس و بھوک کی کمی کے لیے
نسخہ اجزا
سونف 50 گرام – سنڈھ۔ 50 گرام – دانہ الائیچی کلاں 20گرام – ملٹھی 50 گرام – مرچ سیاہ 10 گرام – نمک سیاہ 100 گرام – نشادر ٹھیکری 3 تولہ.
طریقہ کار
ان سب چیزوں کو علیدہ علیدہ پیس کرمکس کر لیں.
مقدار خوراک
خوراک کی مقدار تین ماشے صبح دوپہر شام کھانے کے بعد کھا لیں معدے کے تمام مسائیل میں انشاءللہ شفاء دے گا ہر طرح کے معدے کے امراض سے مایوس کن لوگ ایک مرتبہ یہ نسخہ ضرور بنا کر استعمال کریں.
ان سادہ گھریلو ٹوٹکوں سے انشااللہ آپ کو شفا ء ملے گی.