نسخہ اشیاء
سونف 40 گرام – ملٹھی 15 گرام – ہلدی 5 گرام – سنا مکئی 5 گرام – کلونجی 5 گرام – گوند کیکر 5 گرام – اجوائن دیسی 12 گرام – سوئے 18 گرام – گل سرخ 12 گرام – زیرہ سفید 6 گرام – نوشادر 3 گرام – کالی مرچ 6 گرام – کوزہ مصری 15 گرام.
سفوف بنا کر 1 گرام وزن والے کیپسول بھر لیں
اک (1) سے دو(2) کیپسول کھانے کے بعد پانی سے لیں دن میں 2 سے 3 بار ایک ہفتہ میں گیس اور تیزابیت ٹھیک ہو جائے گی فم معدہ اور السر کے لیے 3 سے 4 ہفتے استعمال کریں.
