Man Weakness Treatment-Mardana Kamzori Ka ilaj /مردانہ کمزوری کا نسخہ

Man Weakness Treatment

مردانہ کمزوری کا نسخہ

فوائد

یہ کھوئی ہوئی طاقت کو واپس لانے اور بچپن کی خرابیوں کو

دور کرنے میں اکسیر  ہے لطف کی بات یہ ہے کہ حلق سے

اترتے ہی اپنا اثر دکھاتی ہے

  اس قدر قوت افزا اور مقوی باہ مرکب ہے کہ بسا اوقات اس

سے پیدا شدہ قوت کا سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے

یہ نسخہ جسمانی اعضاء رئیسہ جگر دل اور دماغ اور گردوں کے

کام کرنے کو طاقتور اور مضبوط بناتا ہے

بدن کو مضبوط اور خوبصورت اور چہرے کی رنگت کو

خوشنما بناتی ہے

نامردوں اور بوڑھوں کو قابل اولاد بناتی ہے بالوں کو سیاہ

کرتی ہے 

نسخہ اشیاء

مغز فندق 1تولہ

بہمن سرخ و سفید 2 تولہ

سعد کوفی 1 تولہ

تخم پیازسفید 3 تولہ

زنجبیل 1 تولہ

دارچینی 3 تولہ

عاقرقرحا 1 تولہ

جوزبویہ 1 تولہ

لونگ 3 ماشہ

مصطگی رومی 3 گرام

بسباسہ 1 تولہ

خصیتہ الثعلب 2 تولہ

مغزبادام 1 تولہ

مغزپستہ 1 تولہ

جڑاسگندھ کا چھلکا 2 تولہ

زعفران 3 گرام

ابریشم مقرض 3 تولہ

مروارید ناسفتہ 3 ماشہ

ورق نقرہ 14 عدد

ورق طلا 14 عدد

مغز چڑا 1 تولہ

مشک خالص 5 رتی

عنبر اشہب 5 رتی

سفوف جواہر 3 ماشہ

مایہ شتر اعرابی 10 گرام

شہد ادویات سے تین گنا

ترکیب تیاری

ساری اشیاء کو باریک کر کے سفوف بنا لیں اور چھان کر شہد 

خالص میں ملا کرقوام کر کے معجون تیار کر لیں

ترکیب استعمال 

تین (3) گرام صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ 

فوائد

یہ نسخہ جسمانی اعضاء رئیسہ جگر دل اور دماغ اور گردوں کے

کام کرنے کو طاقتور اور مضبوط بناتا ہے

اعصابی نظام

پٹھوں کی کمزوری

جریان

احتلام

سرعت انزال

مردانہ کمزوری کے لئے مکمل علاج

اور شادی شدہ حضرات کے لئے طاقت کا خزانہ

جن لوگوں کو ہمبستری کے دوران عضو خاص میں

سختی نہیں ہوتی

اس نسخہ کا استعمال بے پناہ عضو خاص میں

سختی لاتا ہے

جن لوگوں کو مباشرت کے دوران ٹائمنگ پرابلم ہے

یعنی سرعت انزال ان کیلیے فاٸدہ مند ھے

ادویات کا خالص ہونا شرط ہے۔ ادویات ہمیشہ کسی ماہر طبیب

سے بنواٸیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں