مردانہ کمزوری کا علاج

فوائد نسخہ

یہ کھوئی ہوئی طاقت کو واپس لانے اور بچپن کی خرابیوں کودور کرنے میں اکسیر  ہے لطف کی بات یہ ہے کہ حلق سے اترتے ہی اپنا اثر دکھاتی ہے اس قدر قوت افزا اور مقوی باہ مرکب ہے کہ بسا اوقات اس سے پیدا شدہ قوت کا سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے یہ نسخہ جسمانی اعضاء رئیسہ جگر دل اور دماغ اور گردوں کے کام کرنے کو طاقتور اور مضبوط بناتا ہے بدن کو مضبوط اور خوبصورت اور چہرے کی رنگت کو خوشنما بناتی ہے نامردوں اور بوڑھوں کو قابل اولاد بناتی ہے بالوں کو سیاہ کرتی ہے. 

نسخہ اشیاء

مغز فندق 1تولہ – بہمن سرخ و سفید 2 تولہ – سعد کوفی 1 تولہ – تخم پیازسفید 3 تولہ – زنجبیل 1 تولہ – دارچینی 3 تولہ – عاقرقرحا 1 تولہ – جوزبویہ 1 تولہ – لونگ 3 ماشہ – مصطگی رومی 3 گرام – بسباسہ 1 تولہ – خصیتہ الثعلب 2 تولہ – مغزبادام 1 تولہ – مغزپستہ 1 تولہ – جڑاسگندھ کا چھلکا 2 تولہ – زعفران 3 گرام – ابریشم مقرض 3 تولہ – مروارید ناسفتہ 3 ماشہ – ورق نقرہ 14 عدد – ورق طلا 14 عدد – مغز چڑا 1 تولہ – مشک خالص 5 رتی – عنبر اشہب 5 رتی – سفوف جواہر 3 ماشہ – مایہ شتر اعرابی 10 گرام – شہد ادویات سے تین گنا.

ترکیب تیاری

ساری اشیاء کو باریک کر کے سفوف بنا لیں اور چھان کر شہد خالص میں ملا کرقوام کر کے معجون تیار کر لیں.

ترکیب استعمال 

تین (3) گرام صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ. 

فوائد خاص

یہ نسخہ جسمانی اعضاء رئیسہ جگر دل اور دماغ اور گردوں کے کام کرنے کو طاقتور اور مضبوط بناتا ہے اعصابی نظام پٹھوں کی کمزوری جریان احتلام سرعت انزال مردانہ کمزوری کے لئے مکمل علاج اور شادی شدہ حضرات کے لئے طاقت کا خزانہ جن لوگوں کو ہمبستری کے دوران عضو خاص میں سختی نہیں ہوتی اس نسخہ کا استعمال بے پناہ عضو خاص میں سختی لاتا ہے جن لوگوں کو مباشرت کے دوران ٹائمنگ پرابلم ہے یعنی سرعت انزال ان کیلیے فاٸدہ مند ھے.

نوٹ 

ادویات کا خالص ہونا شرط ہے ادویات ہمیشہ کسی ماہر طبیب سے بنواٸیں.

Mardana Kamzori Ka ilaj/مردانہ کمزوری کا علاج

Leave a Comment

Translate »