بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کا علاج

نسخے کے فوائد

معدے کی درد – بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرتا ہے – تبخیر معدہ – قبض – گیس – جلن  -بھوک نہ لگنا – تیزابیت وغیرہ.

نسخہ اشیاء

 فلفل سیاہ  –  فلفل دارز –  زیرہ سیاہ – ابہل –  بچ ہندی –   نوشادر-  اجوائن دیسی – اجمود  – انیسوں –   کرفس –  سونف – کچور – پوست ہلیلہ ذرد –  پوست بلیلہ – آملہ – پوست چینہ –  پپلا مول -اجوائن خراسانی – کشنیز – بابڑنگ – کلونجی – مجیٹھ – سیندھا نمک –  سیاہ نمک – نمک سونچر- نمک سانبھر – پہکرمول – جوکھار – سجی سفید –  لونگ  – قسط شرین – ریوند خطائی – ریوند چینی یہ سب  اشیاء ایک  ایک  تولہ اور اس میں سونٹھ 2 تولہ – تربد سفید 4 تولہ – برگ سناء 2 تولہ  – تماں 5 تولہ – قلمی شورہ 5 تولہ – ہلیلہ سیاہ 5 تولہ ان سب اشیاء کو کوٹ چھانٹ کر سفوف بنائیں.

کھانے کا طریقہ کار

صبح 3ماشہ  اور شام کو 3 ماشہ  نیم گرم پانی کے ساتھ کھانے کے ایک گھنٹہ بعد یا  ضرورت کے مطابق استعمال کریں.

 

Motapay Ka ilaj/بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کا علاج

Leave a Comment

Translate »