ناشپاتی کے فوائد

شناخت

مشہور پھل ہے اس کی کئی قسمیں ہیں سرد مقامات پر پائے جانے والی گرم مقامات سے زیادہ عمدہ اور لذیذ ہوتی ہیں.

فوائد

میٹھی ناشپاتی کو بہت سے کاموں میں سیب کے برابر سمجھا جاتا ہے نزلہ ختم کرتی ہے دماغ کو طاقت دیتی ہے دل کو طاقت دیتی ہے پیاس کو بجھاتی ہے مثانے کی سوزش کو کم کرتی ہے خشک ناشپاتی سردی خشکی اور کبض تینوں پیدا کرتی ہے کھانے کے بعد  لینے سے دماغ میں چڑھنے والےبخارات سے بچاتی ہے.

 اس کا پھول آنکھ کے ورم کو دور کرتا ہے  اور تھوک میں خون آنے کو روکتا ہے اور زخموں پر لگانے سے جلدی آرام آتا ہے اس کا بیج پھپڑوں کے درد کو دور کرتا ہے معدے کے کیڑے مار کر نکالتا ہے سانپ کے  کاٹنے نے پر  اس کے پتوں کو پیس کر پلانے سے آرام آتا ہے اس کے پتوں اور لکڑی کی راکھ زخموں کوخشک کرتی ہے اس کا مربی زعفران  چھڑک کر کھانے سےبواسیر کا خون بند  ہو جاتا ہے.

Nashpati Ke Fawaid-Nashpati Ke Fayde/ناشپاتی کے فوائد

Leave a Comment

Translate »