Natural Home Remedies For weak Eyesight – Kamzor Nazar Ka Gharelu ilaj / کمزور نظر کے لیے بہترین گھریلو نسخہ

Natural Home Remedies For weak Eyesight

 کمزور نظر کے لیے بہترین گھریلو نسخہ

نسخہ اشیاء

سونف 25 گرام 

دھنیا10گرام

زیرہ سفید 25گرام

 کالی مرچ 25 گرام

 اسخودوس 25 گرام

مغز بادام 50گرام 

مصری حسب ضرورت

 تمام اشیاء  کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں صبح اور  شام کو ایک ایک چمچ  کھائیں 

انشاءاللہ ایک سے ڈیڑھ مہینے  تک استعمال کرنے سے پوری طرح 

نظر ٹھیک ہو جائے گی اور عینک بھی  اتر جائے گئ

======================================================================================================

سادہ گھریلو ٹوٹکے 

نیند نہ آنے کی صورت میں دونوں پاؤں کی تلیوں پر سرسوں کے تیل

.کی مالش کریں ہو سکے تو ساتھ شہد کے دو چمچ کھالیں

رات کو سونے کے ٹائم پر انڈے کی سفیدی چھالوں پر لگانے سے پاؤں

.کے چھالے ختم ہو جاتے ہیں

پانی میں چنبیلی کے پتے ابال کر اس میں تھوڑا سا نمک ملا لیں اس

پانی سے غرارے کرنے سے انشااللہ دانتوں کے کیڑے ختم ہو جائیں

.گے

نیم کے پتوں والے تیل کی مالش کرنے سے جوڑوں کا درد انشااللہ ختم

.ہوجائے گا

جلا ہوا لہسن  شہد اور سرکہ میں ملا کر لگانے سے پھوڑے پھنسیاں

.اور نشان ختم ہو جاتے ہیں

اگر دانت میں درد ہو تو لونگ رکھنے سے انشااللہ درد ختم ہو جاۓ گا

.سونف کھانے سے آنکھ کی نظر تیز ہوتی ہے

نہار منہ پانی پینے سے آپ کا معدہ اور ہاضمہ والا نظام ٹھیک رہتا

.ہے

.دانتوں کی مضبوطی اور چمک کے لیے نیم کی مسواک استعمال کریں

حمل کے ایام میں الٹی سر درد اور گرمی کو ختم کرنے کے لیے آلو

.بخارے کا زیادہ استعمال کریں

خالص شہد کا ایک  چمچ اور پیاز کا عرق ایک چمچ اور آدھا چمچ

نمک کا تینوں کو ملا کر برص کے داغوں پر لگانے سے انشااللہ برص

.کے داغ ختم ہو جائیں گے

.انار خوں کی کمی کو پورا کرتا ہے

.میتھی کھانے سے پیٹ کی گیس ختم ہوجاتی

پانی میں شہد اور چند قطرے لیموں کے ملا کر نہار منہ پینے سے جسم

.کی چربی ختم ہوجاتی ہے

جامن کے چار پانچ پتے دھو کر چبانے اور ان کے آمیزے کو مسوڑوں

.پر ملیں اس سے مسوڑوں سے بہتا خون رک جاتا ہے

زیتون کے ہلکے گرم تیل میں روزانہ ناخن ڈبو کر رکھنے سے

.مضبوط ہو جاتے ہیں

کھانا کھانے کے بعد تھوڑا سا گڑ کھا لینے سے بدہضمی اور بھاری پن

.نہیں ہوتا

فالسہ کے پتے باریک پیس کر پھینسیوں پر لگانے سے وہ ختم ہو جاتی

.ہیں

.املی یا چھوٹی الایچی کھانے سےالٹی رک جاتی ہے

Natural Home Remedies For weak Eyesight in urdu

ان سادہ گھریلو ٹوٹکوں سے انشااللہ  آپ کو شفا ء ملے گی 

عطیہ خون کے فائدے

تحقیق کے مطابق انسانی جسم میں دو یا تین بوتل کی مقدار جتنا اضافی

خون ہوتا ہے لہٰذا ہر آدمی تین مہینے بعد خون عطیہ کر سکتا ہے خون

عطیہ کرنے سے صحت پر اچھے اثرات پڑتے ہیں مثال کے طور پر

کولیسٹرول کنٹرول میں رہتا ہے دل کے امراض نہیں ہوتے تازہ خون

بنتا ہے مدافتی نظام بہتر ہوتا ہے موٹاپا نھیں ہوتا جو لوگ خون عطیہ

کرتے ہیں ان میں دل کے دورے اور سرطان کے امکان 95 فیصد تک

کم ہو جاتے ہیں اور رگوں میں خون نہیں جمتا خون کی روانی بہتر

ہوتی ہے کچھ لوگ ڈرتے ہیں کے خون دینے سے خون کی کمی ہو

جائے گی مگر ایسا نہیں ہوتا جتنی مقدار میں خون دیا جاتا ہے جسم

اتنی مقدار میں تھوڑے دنوں میں پوری کرلیتا ہے

cancer treatment

cancer treatment in urdu

How cancer treatment 

 How cancer treatment At home

cancer ka ilaj

cancer ka ilaj in urdu

Natural Home Remedies For weak Eyesight -کمزور نظر کے کے لیے گھریلو نسخہ

اپنا تبصرہ بھیجیں