نظر کی کمزوری کا علاج

گلقند اور دودھ

   گلقند کا ایک چمچ  کو گرم دودھ کے ساتھ رات کو سونے سے پہلے کھا لیں سونف کے استمال سے  بھی نظر کی کمزوری دور ہو جاتی ہے اور سونف کا عرق دن میں ایک دو  بار دو یا تین گھونٹ پییں.

پیدائشی کمزوری

 گلاب کی پتیاں کھلائیں یا  پانی پلائیں سونف کے استمال سے  بھی نظر کی کمزوری دور ہو جاتی ہے اور سونف کا عرق دن میں ایک دو  بار دو یا تین گھونٹ پییں دوسونف کے عرق کے  قطرے دن میں  ایک مرتبہ آنکھوں میں ڈالیں سونف کے  عرق  کے قطرے دس دن  سے زیادہ آنکھ میں  نہ ڈالیں.

نظر کا تھوڑا تھوڑا کمزور ہوکر ختم ہوجانا  پٹھوں کی کمزوری دور کرنے والی  ورزش کریں زیتون کے تیل کا استمال بھی فائدہ مند ہے دن میں اک مرتبہ اک چمچ پی لیں موسم کے حساب سے کوئی سا بھی پھل(فروٹ ) کھائیں.

 

Nazar Ki Kamzori Ka ilaj/نظر کی کمزوری کا علاج

Leave a Comment

Translate »