پیٹ کے امراض کا علاج

نسخہ اشیاء

سونف 10 گرام – سونٹھ 10 گرام – اجوائن دیسی20گرام –  نمک سیاہ10 گرام – پوست ہلیلہ 10 گرام –  زیرہ سفید 10 گرام –  پودینہ خشک 10 گرام –  فلفل سیاہ 20 گرام –  نوشادر 15 گرام – گندھک آملہ سار 15 گرام.

ترکیب تیاری

اوپر دی گئی  سب  چیزوں  کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں.

مقدارخوراک

آدھا چمچ چھوٹا  صبح دوپہر اور رات کو کھانے کے آدھے  گھنٹے بعد پانی کیساتھ استعمال کر لیا کریں.

فوائد

پیٹ کے سارے  امراض میں بہت فائدہ مند نسخہ  ہے معدہ کی درد – قولنج – بدہضمی – قبض – معدے کے ترش پن – پیچش وغیرہ میں بہترین نسخہ ہے.

ان سادہ گھریلو ٹوٹکوں سے انشااللہ  آپ کو شفا ء ملے گی 

Pait Ke Amraz Ka ilaj/پیٹ کے امراض کا علاج

Leave a Comment

Translate »