رحم میں پانی کی رسولیوں کا علاج

نسخہ

برگ سداب کا باریک سفوف بناکر فل سائز کیپسول بھرلیں ایک ایک کیپسول دن میں تین بار پانی سے دیں بیس دن سے 30 دن تک استعمال کرائیں بفضل خدا شفاء ملے گی ان شاءاللہ.

 

Reham Main Pani Ki Rasoli Ka ilaj/رحم میں پانی کی رسولیوں کا علاج

 

Leave a Comment

Translate »