Peach Fruit Benefits – Aroo Fruit Ke Fayde -MQS HEALTH SITE
Peach Fruit Benefits
Juicy, sweet and fragrant peaches are preferred because of their different flavors.
But it also has the status of a complete diet for health
Here are some important and amazing health benefits of this beautiful fruit
Nutrients
Vitamin A
Vitamin C
Iron
Vitamin E
Zinc
Magnesium and Calcium
آڑو کے فوائد
رسیلا ، میٹھا اور پرکشش مہک سے لبریز آڑو کو مختلف ذائقوں کی وجہ سے تو پسند کیا ہی جاتاہے
لیکن اس کو صحت کیلئے مکمل خوراک کا درجہ بھی حاصل ہے
اس خوبصورت پھل کے کچھ اہم اور حیرت انگیز صحت مندانہ فوائد درج ذیل ہیں
آنکھوں کی صحت کیلئے
آنکھوں کی صحت کیلئے
عمر اور دوسرے عوامل آپ کی نظر کو نمایاں طور پر متاثر کرسکتے ہیں
لیکن آڑو ایک ایسا پھل ہے جو آنکھوں کو مخصوص غذائی اجزاءفراہم کرنے کے لئے
بہت اہم کردار ادا کرتا ہے تاکہ نقصان دہ عناصر سے بہتر طریقے سے مقابلہ کرسکے
زیادہ تر ماہرین نے آنکھوں کی صحت مند ہونے کے لیئے
قدرتی اجزاءکے طور پر گاجر کو ترجیحی دی ہے
لیکن مضبوط سے مضبوط آنکھوں کیلئے ماہرین نے آڑو کی افادیت کو بھی تسلیم کیا ہے
آڑو بیٹا کیروٹین کے مجموعہ کے ساتھ جسم کے تمام
حصوں میں خون کی گردش کو بڑھانے کے
علاوہ آنکھوں کے پٹھوں کی فعالیت کو بہتر بنانے کے قابل بناتا ہے
جسم میں موجود زہریلے مادے کے خاتمہ کیلئے
جسم میں موجود زہریلے مادے کے خاتمہ کیلئے
انسانی جسم کو روزانہ کی بنیاد پر کئی ایجنٹوں اور زہریلے مادوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے
ان ٹاکسن کا کام گردوں میں اضافی دباو ڈالنا اور نظام کو روکنا ہے
پوٹاشیئم اور آڑومیں موجود غذائی ریشہ کے ساتھ
گردوں کو بہتر کام کرنے کی کمک حاصل ہے
ماہرین یہ بھی کہتے ہیں کہ آڑو کے غذائی اجزاءدردناک السر کو بڑھنے سے روکتے ہیں
اگر آپ اپنے گردوں کی روائتی صفائی کرنا چاہتے ہیں
تو آپ کو چاہیے کہ آپ آڑو کو اپنی روزمرہ
کی غذاءمیں شامل کرلیں۔
چمکدار جلد کیلئے
چمکدار جلد کیلئے
یہ مزیدار پھل مدافعاتی نظام کے کام کاج کیلئے ایک بوسٹر کے طور پر کام کرتا ہے
جس میں بہت زیادہ مقدار میں وٹامن سی پایا جاتا ہے۔
اصل میں آڑو بھی جلد کی حفاظت کرتا ہے اور ان وجوہات کو روکتا ہے
جن سے چہرے کو نقصان پہنچتا ہے
آڑو خاص طور پر آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے اور جھریوں کے خاتمہ کیلئے
بیرونی طور پر خوبصورتی کی دیکھ بھال معمولات کے ایک جز وکے طور پرکام کرتا ہے
وزن کو برقرار رکھنے کیلئے
وزن کو برقرار رکھنے کیلئے
اگر کوئی شخص وزن کم کرنے کاخواہاں ہے
تو اُسے چاہیے کہ آپ روزانہ کھانے میں آڑو کو بھی شامل کرلیں
ایک آڑو میں اگر کلوریز کو شمار کیا جائے تو یہ 86 کلوریز شمار ہوتی ہے
کم کلوریز شمار کے علاوہ آڑو میں چربی کی مقدار صفر کے قریب ہے
آپ کے ڈائٹ پلان کے لیئے بہتر ہے
غذائی اجزاء
غذائی اجزاء
وٹامن اے
وٹامن سی
آئرن
وٹامن ای
زنک
میگنشیئم اور کیلشیئم
اس کے علاوہ یہ زہریلے مادوں کا بھی دفاع کرتے ہیں
آڑو مکمل طور پر ہمارے جسم کی فلاح کیلئے
فائدہ مند مرکب کی طویل فہرست کے ساتھ حیرت انگیز طور پر کام کرتے ہیں