Prescription For Height
قد بڑھانے کے لئے نسخہ
اشیا
اسگندھ 60 گرام
بادام 80 گرام
تل سفید 100 گرام
تخم کونچ 200 گرام
اونٹ کا خشک دودھ 600 گرام
ترکیب تیاری
تمام ادویات کو اچھی طرح پیس کر سفوف بنا لیں پھر اس میں اونٹ کا خشک دودھ اچھی طرح مکس کر کے کسی جار میں سنبھال کر رکھ لیں
طریقہ استعمال
بارہ سے پندرہ سال کے بچوں کے لئے ایک ٹی سپون ہر روز خالی
.پیٹ ایک گلاس دودھ کے ساتھ دو ماہ تک استعمال کریں
سولہ سے تئیس سال تک کی عمر کے لئے ایک ٹیبل سپون ہر روز دو
.ماہ تک
تئیس سے پینتیس سال کی عمر کے لئے صبح شام ایک ٹی سپون دوماہ
.تک
نوٹ
ایک ماہ استعمال کر کے دس دن کے وقفے کے بعد دوبارہ پھراستمعال
کرا سکتے ہیں