قد بڑھانے کے لئے نسخہ

نسخہ اشیا

اسگندھ 60 گرام – بادام 80 گرام – تل سفید 100 گرام – تخم کونچ 200 گرام – اونٹ کا خشک دودھ 600 گرام.

ترکیب تیاری

 تمام چیزوں کو اچھی طرح پیس کر باریک  سفوف بنا لیں پھر اس میں اونٹنی کا خشک دودھ اچھی طرح ملا  کر  کسی محفوظ  جار میں سنبھال کر رکھ لیں.

طریقہ استعمال

 بارہ سے پندرہ سال کے بچوں کے لئے ایک ٹی سپون ہر روز خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کے ساتھ دو ماہ تک استعمال کریں  سولہ سے تئیس سال تک کی عمر کے لئے ایک ٹیبل سپون ہر روز دو ماہ تک تئیس سے پینتیس سال کی عمر کے لئے صبح شام ایک ٹی سپون دوماہ تک.

نوٹ

 ایک ماہ استعمال کر کے دس دن کے وقفے کے بعد دوبارہ پھراستمعال کرا سکتے ہیں.

ان سادہ گھریلو ٹوٹکوں سے انشااللہ  آپ کو شفا ء ملے گی. 

Qad Barhane Ka Nuskha/قد بڑھانے کے لئے نسخہ

Leave a Comment

Translate »