شربت فولاد کے فائدے اور بنانے کی ترکیب

خواص

جگر کی اصلاح کرکے خون کی پیدائش بڑھاتا ہے خون میں سرخ ذرات کا اضافہ کرتا ہے چہرے کی زردی کو دور کرکے چہرے کو شاداب بناتا ہے عام جسمانی کمزوری کو دور کرتا ہے بھوک لگاتا ہے اور غذا کو اچھی طرح ہضم کرکے جزوبدن بناتا ہے ایام حمل میں زچہ و بچہ میں خون کی کمی کو دور کرتا ہے بچوں کی نشوونما میں معاون ہے.

شربت فولاد اجزاء

 چینی سفید اڑھائی سیر- عرق گلاب دو بوتل – پانی ایک بوتل – روح کیوڑہ دو اونس – شربتوں والا سرخ رنگ آٹھ قطرے – ایسڈ سلی سلاس دورتی.

تیار کرنے کا طریقہ

 عرق گلاب چینی اور پانی ان تینوں کا قوام تیار کر یں بعد میں فی بوتل ٹنکچر سٹیل8 ماشہ – روح کیوڑہ  2  اونس – رنگ سرخ شربتوں والا 8  قطرے – ایسڈ  سلی سلاس 2  رتی نیم گرم حالت میں ملا دیں.

Sharbat Faulad Ke Fayde/شربت فولاد کے فوائد - بنانے کی ترکیب

Leave a Comment

Translate »