،السر معدہ
،بد ہضمی
،متلی
،قے
،پیٹ درد
،ہاتھ پاؤں کی جلن
،گھبراہٹ
،بے خوابی
،تیزابیت
،معدہ
،آنتوں
،جگر
کی اصلاح کے لئیے ایک انتہائی پر تاثیر نسخہ حاضر ہے
انشاءاللہ فائدہ ہو گا۔
اجوائن دیسی 5 تولہ
،سفوف ملٹھی 5 تولہ
،زیرہ سفید 5 تولہ
،بادیان 5 تولہ
،نوشادر 5 تولہ
،نمک سانبھر 5 تولہ
، زہر 5 تولہ
مہرہ خطائی 5تولہ
، اسپغول ثابت 5 تولہ
، دانہ الائچی خورد 5 تولہ
Best Home Made Medicine For Treatment Liver Desi nuskha in Urdu
اسپغول کے علاوہ باقی سب چیزوں کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور
اسپغول کو بغیر پیسے یا بغیر گرائینڈ کے اس سفوف میں ڈال لیں دو
سے تین ماشہ دن میں دو دفعہ استعمال کریں
ہائی بلڈ پریشر والے مریض بھی اس نسخے کو کھا سکتے ہیں
انشاءاللہ افاقہ ہو گا
Best Home Made Medicine For Treatment Liver At Home
=========================================================================
سادہ گھریلو ٹوٹکے
انار کے دانوں پر کالی مرچ اور نمک کا سفوف چھڑک کر ان کا رس
.چوسنے سے پیٹ کا درد اور بھوک کی کمی میں بہت فائدہ مند ہے
کان میں درد یا پھنسی ہو تو لہسن کے رس کے چند قطرے ڈالنے سے
.آرام آجاتا ہے
اگر بخار میں آرام نہ آ رہا ہو تو پانی میں گڑ گھول کر یا شکر کھلائیں
.انشااللہ بخار اتر جائے گا
تھوڑی سے پھٹکری پانی میں ہل کر کے اس میں روئی کا ٹکڑا ڈبو کر
.ایک یا دو قطرے ناک میں ڈالیں انشااللہ نکسیر رک جائے گی
Best Home Made Medicine For Treatment Liver in Urdu
کچے کالے چنے کے گیارہ دانے رات کو گرم پانی میں ڈبو کر رکھ
دیں اور صبح نہار منہ کھا لیں اور وہی پانی پی لیں انشااللہ چند دنوں
.میں گھٹنوں کے درد کا مسلہ ختم ہوجاے گا
اگر پیاس زیادہ ہو اور ختم نہ ہو رہی ہو تو دودھ کی کچی لسی بنا کر
.پیئں
بادام کی گریاں سات عدد پیس کر آدھا چمچ سونف اور آدھا چمچ
.مصری کے ساتھ روز کھائیں نظر تیز اور اچھی ہوجاے گی انشااللہ
نیند نہ آنے کی صورت میں دونوں پاؤں کی تلیوں پر سرسوں کے تیل
.کی مالش کریں ہو سکے تو ساتھ شہد کے دو چمچ کھالیں
رات کو سونے کے ٹائم پر انڈے کی سفیدی چھالوں پر لگانے سے پاؤں
.کے چھالے ختم ہو جاتے ہیں
پانی میں چنبیلی کے پتے ابال کر اس میں تھوڑا سا نمک ملا لیں اس
پانی سے غرارے کرنے سے انشااللہ دانتوں کے کیڑے ختم ہو جائیں
.گے
ان سادہ گھریلو ٹوٹکوں سے انشااللہ آپ کو شفا ء ملے گی