شوگر کا گھریلو علاج

دوا کا فائدہ اور اہمیت 

یہ دوا شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بہترین نعمت ہے انشاءللہ چالیس دن  کے لگا تار استمعال سے شوگر مستقل ختم ہو جائے گی.

نسخہ اشیاء

گڑ مار بوٹی 50 گرام – تخم کریلا 50 گرام – تخم جامن 50 گرام – پھل کیکر 50 گرام – چرائتہ 50 گرام – چاسکو بریاں 50 گرام – تمہ سالم 50 گرام – کچلا مدبر 20 گرام – کشتہ یاقوت 10 گرام – شنگرف مدبر 10 گرام – کشتہ سونا 5 گرام – افیون خالص 20 گرام.

کشتہ توتیا اکسیری 10 گرام – اجوائن خراسانی 10 گرام – خراطین 50 گرام – شاہترہ 50 گرام – پنیر ڈوڈی 50 گرام – کشتہ فولاد 20 گرام – مروارید 10 گرام – کشتہ زمرد 10 گرام – کشتہ زہر مہرہ 10 گرام – سلاجیت 20 گرام – کشتہ چاندی 10 گرام – تخم دھتورا 10 گرام – تخم حرمل 50 گرام.

ترکیب تیاری

تمام اشیاء کا میدہ کی طرح  سفوف بنا لیں اور   250MG  والے کیپسول بھر لیں.

کھانے کا طریقہ کار 

ایک کیپسول صبح اور ایک شام کو اور اگر شوگر زیادہ ہو تو تین ٹائم دن میں استمعال کریں اگر مریض کو قبض ہو تو مصبر کیپسول میں بھر کر کھلا دیں قبض بھی ٹھیک ہو جائے  گی.

Sugar Ka ilaj-Sugar Ka Desi ilaj /شوگر کا گھریلو علاج

Leave a Comment

Translate »