سورہٴ اخلاص  پڑھنے کےفوائد

سورہٴ اخلاص 

روزانہ تین سو دفع پڑھنے سے نو فائدے حاصل ہوتے ہیں

1اللہ تعالی تین سو دروازے غضب کے بند کرے گا مثال کے طور پر دشمنی قہر فتنہ وغیرہ 2تین سو دروازے رحمت کے کھولے گا 3تین سو دروازے رزق کے کھولے گا 4اللہ پاک اپنے علم سے علم عطا کرے گا اپنے صبر سے صبر اور اپنی سمجھ سے سمجھ عطا کرے گا 5چھتیس مرتبہ قرآن پاک پڑھنے کا ثواب ملے گا 6پچاس سال کے گناہ معاف ہوں گے 7اللہ پاک جنت میں بیس محل دے گا 8دو ہزار نفل ادا کرنے کا ثواب ملے گا 9اور جب فوت ہوں گے تو فرشتے جنازے میں شامل ہوں گے  انشاءلله.

Leave a Comment

Translate »