ٹائیفائیڈ بخار کا علاج

  نسخہ کے فوائد 

پرانے بخار- معدے کی گرمی – معدے کا السر – اور جن کو بھوک نہ لگتی ہو – جس کو ہر سال ٹائیفائیڈ ہو یا ہر 10 سے  15  دن بعد بخار ہوان  کیلئے  نسخہ حاضر خدمت.

طریقہ کار

 اجوائن  آدھا پاؤ رات کے وقت  پانی میں بھگو کر رکھ دیں صبح گرائنڈر میں پانی سمیت گرینڈ  کرکے صاف  کپڑے سے اچھی طرح چھان کر پانی نکال لیں اس سے ڈیڑھ لیٹر والی بوتل بھر لیں  اس میں ایک پاؤ گڑ یا شکر  ملا کر میٹھا کر کے فریج میں رکھیں اور صبح نہار منہ آدھا کپ استعمال کریں.

Tified Bukhar Ka ilaj in urdu/ٹائیفائیڈ بخار کا علاج

Leave a Comment

Translate »